یہودی فوج کا ایک عہدہ دار عید سے دو دن پہلے صدام حسین کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ 48 گهنٹے بعد آپ کو پهانسی دی جا ئے گی، تم کپڑے کس لئے دھو رہے ہو ؟ تمہیں تو پهانسی ہوگی .
صدام حسین نے غصہ ہوکر یہودی سے کہا کہ تیرے اندر تمیز نہیں کہ ایک ملک کے سربراہ کیساتھ بات کس طرح کی جاتی ہے ،میں یہ کپڑے اپنے لئے نہیں دھو رہا ہوں . وہ سامنے جو قیدی نظر آرہا ہے، میں یہ کپڑے دھو کر اسی کو دوں گا کیونکہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ لاچاروں اور غریبوں کو وہ چیز دو جو آپ کو پسند ہو .
پهر ٹهیک 48 گهنٹے بعد عید کی صبح صدام حسین کو پهانسی دے دی گئی .اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ صدام حسین کو جنت الفردوس میں جگہ عطا عطا فرمائے.
Sunday, 22 November 2015
لاچاروں اور غریبوں کی مدد
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment