Wednesday, 25 November 2015

یرقان کا علاج

یرقان ایک ایسی بیماری ہے جو کہ بہت ہی خطرناک ہو سکتی ہے اگر اس کا علاج بروقت نہ کیا جائے تو یہ بڑھ سکتی ہے اور آپ کو موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے اور یہ بیماری گرم چیزیں کھانے سے ہوتی ہے اور اس کے علاوہ گندا پانی پینے سے ہوتی ہے یا خون میں انفیکشن کی وجہ سے ہوتی ہے
اس بیماری میں انسان کو نیند بھی زیادہ آتی ہے اور انسان کا جسم نڈھال ہو جاتا ہے اور کوئی بھی چیز کھائے جیسے روٹی سالن تو اس سے انسان کے جسم میں گرمائش محسوس ہوتی ہے ہڈیاں بھی درد کرتی ہیں یہ بیماری مجھے ایک دفعہ ہو چکی ہے اس لئے سوچا کہ آپ کو بھی بتا دوں اس کاعلاج کیا ہے

یرقان کی بیماری میں انسان کی آنکھیں پیلی ہو جاتی ہیں اور رنگ بھی ہلدی کی طرح پیلا پڑھ جاتا ہے اور ہر وقت نیند آتی رہتی ہے اور پیشاب بھی پیلا اور جلن کے ساتھ آتا ہے اور یہ بہت ہی تکلیف دے ہوتا ہے اور جگر بھی گرم ہو جاتا ہے
جسے یرقان ہو گیا ہو اسے سورہٴ لم یکن الذی لکھ کر گلے میں ڈالا جائے ان شاء اللہ العزیز یرقان جاتا رہے گا۔مجرب ہے۔
سَبَّحَ لِلّٰہِ مَا فِیْ السَّمٰوٰتِ وَمَا فِیْ الاَرْضِ وَ ھُوَ الْعَزِیْزُ الْحَکِیْم۔
۲۔    ایک سو ایک بار یہ آیت پانی پر دم کر کے پلانا یرقان کے لیے بہت مفید ہے۔
۳۔    تین سو بار اسم باری تعالیٰ الحسیب پانی پر دم کر کے اکیس دن تک پلانے سے ان شاء اللہ یرقان ختم ہو جائے گا۔

No comments:

Post a Comment