عورت کی اصلاح کیلئے قرآنی عمل :اگر کسی شخص کی عورت شوخ یا بد نگاہ ہو وہ گیارہ دن تک ہر روز اس آیت کو پڑھے.پھر پانی یا عرق وغیرہ یا کسی کھانے کی چیز پر دم کر کے عورت کو کھلائے.انشاءاللہ اس کے اخلاق درست ہو جائیں گے
آیت یہ ہے. .
¤فالصلحت قنتت حفظت للغیب بماحفظ اللہ¤
[سورہ نساء:۳۴]
{طب روحانی:۹۲}
No comments:
Post a Comment