Saturday, 21 November 2015

علم و ذکر کی اہمیت

حیدرآباد کا سہ روزہ عالمی اجتماع 20،21،22 نومبر 2015 شروع ہوچکا ہے.
حضرت مولانا محمد الیاس کاندھلوی 
رحمہ اللہ علیہ 
کا
سنہری ملفوظ ...

فرمایا :
علم و ذکر کے بغیر دین کی دعوت کا کام کریں گے تو صدیوں کے فتنے سالوں میں آجائیں گے ،
اور علم و ذکر کے ساتھ کریں گے تو جو ہدایت صدیوں میں آتی تھی وہ اللہ کی رحمت سے سالوں کے اندر آجائے گی ،
اس لئے حضرت کے پاس شروع شروع میں جو حضرت سہ روزہ کے لئے آتے تھے تو حضرت مولانا ان کو خانقاہ رائے پور بھیج دیتے تھے کہ بھئ ،وہاں جا کر سہ روزہ گزار کے آؤ خانقاہ ہوں میں اللہ والوں کے پاس بھیج دیتے تھے .
علم و ذکر کے ساتھ اگر دین کا کام ہوگا تو ہدایت بہت جلد آگے بڑھے گی ،
عوام کو علماء اور خانقاہ سے رابطہ ہونا چاہئے جِس سے علم اور ذکر و جود میں آجائے گا.

No comments:

Post a Comment