یہ کسی مسترد کئے ہوئے لوگوں میں سے کسی کی بد دعا تو نہیں؟
مجھے کی رشتے آئے میرے رشتے دار میں سے بھی آئے
لیکن میرے ماں باپ نے بہت سوچ سمجھ کر ایک لڑکے سے نکاح تو کردیا اب مجھے الحمد للہ ایک لڑکا اور ایک لڑکی بھی ہے.
اب میں کسی بھی چیز میں اگر ناکام ہورہی ہوں تو ایسا لگتا ہے جیسا کسی مسترد Reject کئے ہوئے لوگوں میں سے کسی کی بد دعا تو نہیں؟
جواب عنایت فرمائیں تو مہربانی ہوگی.

اگر کسی کے حقوق ادا کرنے باقی ہو، تو ادا کردیں، کثرت سے استغفار کریں، نمازوں کی پابندی کریں، فرائص کا اہتمام کریں، حقوق العباد کا خوب خیال رکھیں۔
ان سب چیزوں کا اہتمام کرنے سے ان شآءاللہ کامیابی نصیب ہوگی۔
اور ایک بات ذہن میں جمائے رکھیں کہ انسان کو ہر وقت کامیابی ملے، ایسا نہیں ہوتا، اس لئے اگر کبھی ناکامی بھی ہوجائے، تو مایوس نہ ہو، اس میں خیر کا پہلو نکالیں۔
اور مومن کے تو دونوں ہاتھوں میں لڈو ہے، خوشی آئے تب بھی اور غم آئے تب بھی۔

No comments:
Post a Comment