کیا کسی کتاب میں حدیث ان الفاظ کے ساتھ مروی ہے؟
سوال: کیا کسی کتاب میں حدیث ان الفاظ کے ساتھ مروی ہے...؟؟؟؟
"اللهم كما حسنت خلقي فحسن خلقي"
"اللهم كما حسنت خلقي فحسن خلقي"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الجواب وباللہ التوفیق
الجواب وباللہ التوفیق
ابن السنی نے عمل الیوم واللیلہ میں (163) کے نمبر سے "حُسَيْن بْن أَبِي السَّرِيِّ "کی سند سے روایت کی ہے:
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: "أَنَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا نَظَرَ وَجْهَهُ فِي الْمِرْآةِ قَالَ: (الْحَمْدُ لِلَّهِ ، اللَّهُمَّ كَمَا حَسَّنْتَ خَلْقِي فَحَسِّنْ خُلُقِي)"
"تهذيب التهذيب" (2 /315) .
اور "الميزان 548)" (2/ کی تصریحات کے بموجب
"عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ" متروک ہے
ائمہ حدیث مثلا امام احمد بن حنبل وغیرہ نے ان کی روایت نہیں لی ہے، جبکہ ابن ابی السری کذاب تھا۔
اس لئے آئینہ دیکھنے کی یہ دعا حد درجہ ضعیف ومتروک ہے

رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے آئینہ دیکھنے کی ذیل کی دعا مروی ہے جو صحیح الاسناد ہے:
عَنِ عائشة قالت: "كَانَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: (اللهُمَّ أَحْسَنْتَ خَلْقِي، فَأَحْسِنْ خُلُقِي).
رواہ أحمد (24392) ، وأبو يعلى (5075) ، والطيالسي (372)، والبيهقي في "الشعب" (8183)
واللہ اعلم بالصواب
شکیل منصور القاسمی

No comments:
Post a Comment