اللّٰهُمَّ اجْعَلْ
اے اللّٰه! ڈال دے
اے اللّٰه! ڈال دے
فِىْ قَلْبِىْ نُوْرًا
میرے دل میں نور
میرے دل میں نور
وَّ فِىْ بَصَرِىْ نُوْرًا
اور میری آنکھوں میں نور
اور میری آنکھوں میں نور
وَّ فِىْ سَمْعِىْ نُوْرًا
اور میرے کانوں میں نور
اور میرے کانوں میں نور
وَّ عَنْ يَّمِيْنِىْ نُوْرًا
اور میرے دائیں نور
اور میرے دائیں نور
وَّ عَنْ يَّسَارِىْ نُوْرًا
اور میرے بائیں نور
اور میرے بائیں نور
وَّ فَوْقِىْ نُوْرًا
اور میرے اوپر نور
اور میرے اوپر نور
وَّ تَحْتِىْ نُوْرًا
اور میرے نیچے نور
اور میرے نیچے نور
وَّ اَمَامِىْ نُوْرًا
اور میرے آگے نور
اور میرے آگے نور
وَّ خَلْفِىْ نُوْرًا
اور میرے پیچھے نور
اور میرے پیچھے نور
وَّ اجْعَلْ لِّىْ نُوْرًا
اور بنا دے
میرے لیے نور
اور بنا دے
میرے لیے نور
وَّ فِىْ لِسَانِىْ نُوْرًا
اور میری زبان میں نور
اور میری زبان میں نور
وَّ عَصَبِىْ نُوْرًا
اور میرے پٹھے نورانی
اور میرے پٹھے نورانی
وَّ لَحْمِىْ نُوْرًا
اور میرا گوشت نورانی
اور میرا گوشت نورانی
وَّ دَمِىْ نُوْرًا
اور میرا خون نورانی
اور میرا خون نورانی
وَّ شَعْرِىْ نُوْرًا
اور میرے بال نورانی
اور میرے بال نورانی
وَّ بَشَرِىْ نُوْرًا
اور میری جِلد نورانی
اور میری جِلد نورانی
وَّ اجْعَلْ
اور ڈال دے
اور ڈال دے
فِىْ نَفْسِىْ نُوْرًا
میرے نفس میں نور
میرے نفس میں نور
وَّ اَعْظِمْ
اور بڑھا دے
اور بڑھا دے
لِىْ نُوْرًا
میرے لیے نور
میرے لیے نور
اَللّٰهُمَّ
اے اللّٰه!
اے اللّٰه!
اَعْطِنِىْ نُوْرًا
مجھے نور عطا فرما
مجھے نور عطا فرما
No comments:
Post a Comment