شوگر لیول کم کرنے کا وظیفہ
مکہ مکرمہ میں مولانا مکی صاحب نے دو
وظیفے بتائے ہیں:
وظیفے بتائے ہیں:
1. شوگر لیول کرنے کا وظیفہ
رات کو سونے سے پہلے 2 چمچ اصلی زیتون کے
اور
صبح نہار منہ کلی کرنے سے بھی پہلے 2 چمچ اصلی زیتون کے پی لیں
رات کو سونے سے پہلے 2 چمچ اصلی زیتون کے
اور
صبح نہار منہ کلی کرنے سے بھی پہلے 2 چمچ اصلی زیتون کے پی لیں
اور 15 دن یہ عمل کریں اور پھر شوگر چیک کروائیں۔ شوگر بالکل لیول ہوجائے گی ان شاءاللہ
2. کولیسٹرول لیول کرنے کا وظیفہ:
1 بار بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھ کر یَا قَادِرُ 11 بار پڑھیں پھر 1 بار بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھ کر یَا قَوِی 11 بار پڑھیں. ہر نماز کے بعد پڑھ کر سینے پر زور سے پھونک ماریں
20 دن تک یہ عمل کریں اور پھر کولیسٹرول چیک کروایں
کولیسٹرول کا زندگی بھر کوئی مسئلہ نہیں ہوگا ان شاءاللہ
کولیسٹرول کا زندگی بھر کوئی مسئلہ نہیں ہوگا ان شاءاللہ
صدقہ جاریہ کے طور پر سب کو بتائیں جزاکم اللہ خیرا کثیرا
No comments:
Post a Comment