عشبہ؛ ایک بیل دار بوٹی
بعض کے نزدیک عشبہ ایک بیل دار بوٹی ہے۔ جس کی پتلی جھری دار گولائی لئے ہوئے جڑیں اور شاخیں ہوتی ہیں۔ جو رنگت میں بھوری سرخی مائل اور ان کے ساتھ بہت سے ریشے شاخیں یا جڑ لگی رہتی ہے۔ جو انگور سے مشابہ اور سرخ رنگ کی ہوتی ہے یہ امراض سوداوی کے واسطے نہایت مفید اور مصفی خون ہے، سارسپریلا؛ سبز گھاس، جڑی بُوٹی اس کا مزہ کسی قدرخراش پیدا کرنے والا تلخ ہوتاہے۔

مزاج ۔۔
گرم خشک ۔۔۔ درجہ سوم۔
افعال۔
محلل اورام ، مصفیٰ خون، مدربول معرق، مرتق و ملطف مواد ۔۔
استعمال۔
افعال مذکورہ کی وجہ سے اکثر امراض باردہ میں مستعمل و مفیدہے۔چنانچہ اس کا جوشاندہ ابطریق چوب چینی ۔۔۔ فالج لقوہ سرفہ کہنہ ضیق النفس سدہ جگر استسقاء اور وجع المفاصل کہنہ میں استعمال کرتے ہیں ۔عرق النساء فالج اور جوڑوں کےدرد میں سفوف مصری کے ہمراہ کھلایا جاتا ہے۔ مصفیٰ خون ہونے کی وجہ سے امراض سودویہ مثلاً آتشک جزام اور قروح خبشہ کیلئے مطبوخاً استعمال کیا جاتا ہے۔ تصیفہ خون کے غرض سے اس کا شربت بناکر پلایا جاتا ہے۔
نفع خاص۔
امراض سوداویہ مثلاً آتشک و جذام
مضر۔
حمیات حارہ اور گرم امزجہ ۔
مصلح۔
روغن بادام۔
مقدارخوراک۔
پانچ سے سات ماشے یا گرام۔
مشہور مرکب۔
معجون عشبہ شربت عشبہ وغیرہ۔

ایس اے ساگر
No comments:
Post a Comment