ﺩﺭﺱ ﻧﻈﺎﻣﯽ ﮐﯽ ﮐﺘﺐ ﻤﻊ ﺍﺭﺩﻭ ﻋﺮﺑﯽ ﺷﺮﻭﺣﺎﺕ
=========
ﺩﺭﺟﮧ ﺍﻭﻟﯽ
Al Aula (1st Year )
[ https://besturdubooks.wordpress.com/?page_id=161&preview=true ] is good,have a look at it !
ﺩﺭﺟﮧ ﺛﺎﻧﯿﮧ ( 2nd year )
[ https://besturdubooks.wordpress.com/?page_id=159&preview=true ] is good,have a look at it !
ﺩﺭﺟﮧ ﺛﺎﻟﺜﮧ ( 3rd year )
[ https://besturdubooks.wordpress.com/?page_id=157&preview=true ] is good,have a look at it !
ﺩﺭﺟﮧ ﺭﺍﺑﻌﮧ ( 4th year )
[ https://besturdubooks.wordpress.com/?page_id=155&preview=true ] is good,have a look at it !
ﺩﺭﺟﮧ ﺧﺎﻣﺴﮧ ( 5th year )
[ https://besturdubooks.wordpress.com/?page_id=153&preview=true ] is good,have a look at it !
ﺩﺭﺟﮧ ﺳﺎﺩﺳﮧ ( 6th year )
[ https://besturdubooks.wordpress.com/?page_id=151&preview=true ] is good,have a look at it !
ﺩﺭﺟﮧ ﻣﻮﻗﻮﻑ ﻋﻠﯿﮧ ( 7th year )
[ https://besturdubooks.wordpress.com/?page_id=142&preview=true ] is good,have a look at it !
ﺩﻭﺭﮦ ﺣﺪﯾﺚ ( 8Th year )
[ https://besturdubooks.wordpress.com/?page_id=134&preview=true ] is good,have a look at it !
..........
درس نظامی کے اساتذہ متوجہ ہوں
بر صغیر کے مدارس اسلامیہ میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوچکا ہے۔ پڑھائی رفتہ رفتہ رفتار پکڑ رہی ہے۔ کچھ اساتذہ کو نئی کتابیں ملی ہونگیں،کچھ کی کتابیں تبدیل ہوئی ہونگیں اور کچھ درسگاہِ مدارس میں مسندِ تدریس پر اپنا *ڈیبیو* کررہے ہونگے۔ ولولے نئے ہونگے تو امنگیں جواں ہونگیں۔ مفوضہ کتابوں کے متعلقات و شروح تلاش کئے جارہے ہونگے، خريدے جارہے ہونگے، جمع کئے جارہے ہونگے، ڈاؤنلوڈ کئے جارہے ہونگے۔ مندرجہ ذیل پہلا لنک ⬇ اسی تناظر میں ہے۔ یہ لنک جس سائٹ پر لیجائے گا اس پر درس نظامی کی چند کتابیں جیسے ترمذی، ہدایہ،اصول الشاشی وغیرہ کے دروس اپلوڈ کئے گئے ہیں جنکو متعلقہ اساتذہ نے درسگاہ میں القاء فرمایا ہے۔ یہ دروس درسگاہ کے پورے روایتی موڈ کے ساتھ ریکارڈ کر سائٹ پر اپلوڈ کئے گئے ہیں۔پی ڈی ایف میں بھی ہیں اور اوڈیو میں بھی۔ اس پوسٹ کے ذریعہ بس یہی علمی وقیع سوغات آپ حضرات کی خدمت میں پہنچانی مقصود ہے کہ لنک کو پریس کرتے ہوئے سائٹ پر جائیے۔ اولا چیک فرمائیں کہ آپ سے متعلق کسی کتاب کے دروس ہیں یا نہیں؟ اگر ہوں تو ثانیا انکو ڈاؤنلوڈ فرما لیں۔ اسباق الگ الگ بھی ڈاؤنلوڈ کئے جاسکتے ہیں اور پورا بنڈل ایک ساتھ بھی ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے۔ بنڈل ڈاؤنلوڈ کرنے کی صورت میں جو فائل ڈاؤنلوڈ ہوگی وہ *زپ شدہ* ہوگی۔ اس زپ شدہ فائل کو ان زپ کریں گے تو تو اسباق کی اوڈیو فائلیں نظر آئیں گی، ورنہ نہیں۔۔۔۔ لہذا بنڈل ڈاؤنلوڈ کرنے کی صورت میں فائل کو ان زپ کرنا ہرگز نہ بھولیں۔۔۔۔ نیز ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے یوسی براؤزر بہتر رہے گا کہ وہ نسبتا تیز رفتار بھی ہے اور کم خطرات والا بھی ہے
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ان زپ کرنے کا طریقہ: زپ والی فائل کو دو تین سکینڈ تک دباکر رکھیں گے تو ٹک✔ کا نشان لگ جائے گا۔ پھر اوپر انتہائی دائیں جانب تین نقطوں ::: کو پریس کریں گے تو exrract to current folder لکھا ہوا نظر آئے گا۔ اس پر پریس کردیں، فائل ان زپ ہوجائے گی۔ مزید وضاحت کیلئے اسکرین شاٹ نمبر ❹ ملاحظہ فرمائیں۔۔۔۔۔ اگر آپ کے موبائل میں ان زپ کا یہ فیچر نہ ہو تو پھر لنک نمبر ❷ کو پلے اسٹور میں کھولتے ہوئے ایک اپلیکیشن بنام: 7zipper انسٹال فرما لیں، بعد انسٹال ہونے کے پھر اِس ایپلیکیشن کی مدد سے فائل کو ان زپ فرما لیں
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ان زپ کرنے کا طریقہ: زپ والی فائل کو دو تین سکینڈ تک دباکر رکھیں گے تو ٹک✔ کا نشان لگ جائے گا۔ پھر اوپر انتہائی دائیں جانب تین نقطوں ::: کو پریس کریں گے تو exrract to current folder لکھا ہوا نظر آئے گا۔ اس پر پریس کردیں، فائل ان زپ ہوجائے گی۔ مزید وضاحت کیلئے اسکرین شاٹ نمبر ❹ ملاحظہ فرمائیں۔۔۔۔۔ اگر آپ کے موبائل میں ان زپ کا یہ فیچر نہ ہو تو پھر لنک نمبر ❷ کو پلے اسٹور میں کھولتے ہوئے ایک اپلیکیشن بنام: 7zipper انسٹال فرما لیں، بعد انسٹال ہونے کے پھر اِس ایپلیکیشن کی مدد سے فائل کو ان زپ فرما لیں
دروس کو ڈاؤنلوڈ کرنے کا طریقہ: یہ طریقہ بشکل اسکرین شاٹس (ایک سے تین ) میں بیان کردیا گیا ہے، وہیں ملاحظہ فرما لیجئے
لنک ❶۔۔۔۔ دروس ⬇
http://archive.org/search.php?query=Zuhair%20Ruhani
لنک ❷۔۔۔۔ 7zipper⬇
https://play.google.com/store/apps/details?id=org.joa.zipperplus7
❀﷽❀ ┄─═✧═✧═✧═✧═─┄
❀لنکسPDF❀ ┄─═✧═✧═✧═✧═─┄
نام کتاب--------درس نظامی
مزید کتب کے ساتھ 2017 تک کی تقریباً تمام درسی کتب اور تمام شروحات موجود ہیں
مصنف✍____
┄─═✧═✧═✧═✧═─┄
❀لنکسPDF❀ ┄─═✧═✧═✧═✧═─┄
نام کتاب--------درس نظامی
مزید کتب کے ساتھ 2017 تک کی تقریباً تمام درسی کتب اور تمام شروحات موجود ہیں
مصنف✍____
┄─═✧═✧═✧═✧═─┄
❀درجہ اولی Al Aula (1st year)
[http://googleweblight.com/i?u=http://www.besturdubooks.net/dars-e-nizami/al-aula-1st-year/&hl=en-IN]
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
❀درجہ ثانیہAl Sania (2an year)
[http://googleweblight.com/i?u=http://www.besturdubooks.net/dars-e-nizami/al-sania-2nd-year/&hl=en-IN]
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
❀درجہ ثالثہ Al Salisa (3rd Year)
[http://googleweblight.com/i?u=http://www.besturdubooks.net/dars-e-nizami/al-salesa-3rd-year/&hl=en-IN]
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
❀درجہ رابعہ Al Rabia (4th Year)
[http://googleweblight.com/i?u=http://www.besturdubooks.net/dars-e-nizami/al-rabia-4th-year/&hl=en-IN]
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
❀درجہ خامسہ Al khamisa (5th Year)
[http://googleweblight.com/i?u=http://www.besturdubooks.net/dars-e-nizami/al-khamesa-5th-year&hl=en-IN]
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
❀درجہ سادسہ Al sadisa (6th Year)
[http://googleweblight.com/i?u=http://www.besturdubooks.net/dars-e-nizami/al-sadesa-6th-year/&hl=en-IN]
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
❀موقوف علیہ Maoqoof Alai (7th Year)
[http://googleweblight.com/i?u=http://www.besturdubooks.net/dars-e-nizami/maoqoof-alai-7th-year/&hl=en-IN]
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
❀دورہ حدیث Dora e Hadith (8th Year)
[http://googleweblight.com/i?u=http://www.besturdubooks.net/dars-e-nizami/dora-e-hadith-books/&hl=en-IN]
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
❀ منطق و فلسفہ Mantiq o Falsafa
[http://googleweblight.com/i?u=http://www.besturdubooks.net/mantiq-o-falsafa/&hl=en-IN]
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
❀متفرق Mutafarriq
[http://googleweblight.com/i?u=http://www.besturdubooks.net/dars-e-nizami/mutafarriq/&hl=en-IN]
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
❀نصابی کتب
http://googleweblight.com/i?u=http://www.besturdubooks.net/dars-e-nizami/maoqoof-alai-7th-year/maoqoof-alai-text-books/&hl=en-IN
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
❀عربی شروحات
http://googleweblight.com/i?u=http://www.besturdubooks.net/dars-e-nizami/maoqoof-alai-7th-year/maoqoof-alai-arabic-shuroohat/&hl=en-IN
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~❀
❀اردو شروحات
http://googleweblight.com/i?u=http://www.besturdubooks.net/dars-e-nizami/maoqoof-alai-7th-year/maoqoof-alai-urdu-shuroohat/&hl=en-IN
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
❀دورہ حدیث کی شروحات
https://besturdubooks.wordpress.com/dars-e-nizami/dora-e-hadith-books/dora-e-hadith-
راہی حجازی
https://urdubookdownload.wordpress.com/category/%D8%AF%D8%B1%D8%B3-%D9%86%D8%B8%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%86%D8%B5%D8%A7%D8%A8/
No comments:
Post a Comment