دن کے شروع میں اللہ سے کیا مانگیں؟
سوال # 60594
اللہم اجعل أولَ ہذا النہارِ صلاحًا وأوسطہ فلاحًا وآخرہ نجاحًا وأسألک خیرَ الدنیا والآخرة یا أرحم الراحمین․
جواب # 60594
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 562-526/Sd=10/1436-U
یہ دعا علامہ ابن کثیر رحمہ اللہ کی مشہور کتاب جامع المسانید والسنن (۵/۵۹، رقم: ۶۰۵۵) پر موجود ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم دن کے شروع میں دعا مانگتے تھے، دعا کا ترجمہ یہ ہے:
”اے اللہ! اس دن کے ابتدائی حصے میں درستگی اور درمیانی اور آخری حصہ کو کامیابی (مقصد میں حصولیابی) کا ذریعہ بنادے، اے ارحم الراحمین! ہم آپ سے دنیا اور آخرت کی بھلائی کا سوال کرتے ہیں“۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
.......
رقم الحديث: 38
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ، أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا أَبُو قَتَادَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو الْوَرْقَاءِ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي أَوْفَى، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَصْبَحَ قَالَ: "أَصْبَحْنَا وَأَصْبَحَ الْمُلْكُ لِلَّهِ عَزَّ وَجَلَّ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، وَالْكِبْرِيَاءُ وَالْعَظَمَةُ لِلَّهِ، وَالْخَلْقُ وَالأَمْرُ، وَاللَّيْلُ وَالنَّهَارُ وَمَا سَكَنَ فِيهِمَا لِلَّهِ عَزَّ وَجَلَّ، اللَّهُمَّ اجْعَلْ أَوَّلَ النَّهَارِ صَلاحًا، وَأَوْسَطَهُ نَجَاحًا، وَآخِرَهُ فَلاحًا، يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ"

...........
No comments:
Post a Comment