طنزیہ نصائح
چونکہ لوگوں کو موسیقی کا ایسا چسکہ لگا ہے نا کہ اب نعت تو اس کے ساتھ بھی ہونے لگی
لیکن علماء کے اس طرف توجہ دلانے پر کچھ احساس جاگا تو اب موسیقی تو کسی حد تک ختم ہوگئی لیکن دل کی تسلی کے لئے کچھ لوگ نعت خوان کے پیچھے کھڑے کئے جاتے ہیں کہ وہ صرف "اللہ اللہ"
کا ورد یا محض بے معنی سا
"آں آں آں"
کرتے رہے جس سے مدھم سی موسیقی یا جھنکار موسیقی کا احساس جاری رہے اور نعت بھی چلتی رہے
اب یہ مرض بڑھتے بڑھتے بیانات کے ساتھ بھی لگنے لگا ہے چنانچہ دیکھا جاتا ہے کہ بیانات کی کلپس میں حتی کہ تلاوت کی کلپس میں بھی کبھی تو ابتدا و انتہا میں اور کہیں مکمل بیک گراونڈ میں یہ آواز چلتی رہتی ہے جس سے سننے والا گویا موسیقی کی دھن کے ساتھ ساتھ بیان بھی سن لیتا ہے...... واہ آج کل امت کے ہر طبقے تک اس کی پسند سے دین پہنچانے کا زبردست سلسلہ چل پڑا ہے... گویا کسی طرح ہی سہی حق تبلیغ سر سے اتر جاۓ
لیکن چونکہ یہ سلسلہ صرف وڈیو یا آڈیو میں سنے جانے والی چیزوں میں ہی نظر آرہا ہے.
اور اب بہت بڑا طبقہ ایسا ہے جو موسیقی کی دھن کا بیچارہ عادی ہے اس کو جمعہ وغیرہ کے بیان میں دل نہیں لگتا

لہذا ایسے سمجھدار حضرات کے لئے ہمارا مشورہ ہے کہ
جمعہ کے بیان یا مخصوص بیان مثلا مختصر درس یا کوئی اسٹیج کا بیان ہو تو حسب منشاء ایک یا چند افراد اپنے پیچھے ضرور متعین کریں جو ایک مخصوص انداز میں
"اللہ اللہ"
یا پھر
"آں آں"
کرتے رہے جس سے موسیقی کی مدھم سی دھن یا جھنکار کا احساس ہو اور بہت سے ایسے لوگ جو بیانات نہیں سنتے صرف اس لئے کہ ان کو موسیقی سے بہت زیادہ دلچسپی ہے وہ بھی آپ کے پند و نصائح سے مستفیض ہوسکیں..........

آپ کا ساتھی.....
طالب علم
طالب علم
No comments:
Post a Comment