Monday, 7 May 2018

قصر اسقاط، قصر ترفیہ کا تلفظ کس طرح ہوگا؟

قصر اسقاط، قصر ترفیہ کا تلفظ کس طرح ہوگا؟

سوال:
قصر اسقاط، 
قصر ترفیہ
ان الفاظ کا تلفظ کس طرح ہوگا؟

جواب: اسقاط   بر وزن اجماع
ترفیہ بر وزن   تزکیہ
سفر میں قصر و اتمام کے سلسلے میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے نزدیک قصر اسقاط ہے۔ اور ائمہ ثلاثہ کے نزدیک قصر ترفیہ ہے۔
تحفة الالمعی میں وضاحت ہے۔

No comments:

Post a Comment