Thursday, 28 April 2016

Urine Leakage: A Common Health Problem for Women of All Ages خواتین میں پیشاب کا مرض

ایس اے ساگر

دنیا بھر میں ہر سال لوگوں کے ڈاکٹر کے پاس جانے کی دوسری عام وجہ پیشاب کی نالیوں کا انفیکشن عرف یو ٹی آئیزUTIs قرار پائی ہے۔ یہ مرض مردوں کو بھی ہوتا ہے لیکن اس کا کیا کیجئے کہ مردوں کی نسبت عورتیں جلد پیشاب کی نالیوں کے انفیکشن میں گرفتار ہو جاتی ہیں۔یہی وجہ ہے کہ ہر سال اسی لاکھ سے زائد عورتیں اس مرض کے ساتھ ڈاکٹروں سے رجوع کرتی ہیں جن میں20 فیصد عورتیں ایسی ہوتی ہیں، جنھیں یہ مرض دوسری بار لاحق ہوا ہوتا ہے۔عام طور پر لوگوں کو علم نہیں ہے کہ یہ مرض گردوں ، مثانے،پیشاب کی نالی اور پیشاب کے نظام کے کسی حصے میں انفیکشن کی وجہ سے ہوتا ہے۔مردوں کے مقابلے میں خواتین میں یورین انفیکشن کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں۔ مثانے تک محدود انفیکشن تکلیف دہ تو ہوتا ہے لیکن اتنا خطرناک نہیں ہوتا۔ تاہم اگر یہ انفیکشن بڑھ کر گردوں تک پہنچ جائے تو سنگین نتائج کا سامنا ہو سکتا ہے۔ ڈاکٹر عام طور پر یورین یا پیشاب کے انفیکشن کا علاج اینٹی بائیوٹک سے کرتے ہیں لیکن اگر آپ اس خطرے کو بڑھنے سے پہلے ہی بہتر طرز زندگی کے طریقوں سے قابو کرلیں جو کہ آپ کر سکتے ہیں تو یہ آپکو آگے آنے والی بڑی پریشانیوں سے بچاسکتا ہے۔

کیا ہیں علامات؟

 اس انفیکشن کا آغاز عموماً بار بار پیشاب کی حاجت سے ہوتا ہے لیکن جب آپ پیشاب کرتے ہیں تو بہت کم پیشاب آتا ہے اور مثانے اور پیشاب کی نالی میں جلن کا احساس بھی ہوتا ہے، بعض اوقات اس کے ساتھ بخار، سردی لگنا، کمر درد کی شکایات بھی دیکھنے میں آتی ہیں کبھی کبھار اگر انفیکشن کی شدت زیادہ ہو تو پیشاب کے رستے خون بھی آتا ہے۔لیکن بعض مرتبہ یورین انفیکشن کی علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔ اس انفیکشن کی ممکنہ علامات مندرجہ ذیل ہیں:

1۔بار بار پیشاب محسوس ہونااور کم مقدار میں رک رک کر پیشاب آنا۔

2۔پیشاب میں جلن،بدبو،اور درد۔

3۔سرخ، گہرا گلابی یا گہرے زردرنگ کا پیشاب ، پیشاب میں خون آنا۔

4۔اس کے علاوہ گردوں کی سوزش، تیز بخار، متلی ، قے اور سردی بھی اس کی علامات میں شامل ہیں۔

کیا ہیں وجوہات؟

عام طور پر یورین انفیکشن بیکٹیریا کی وجہ سے ہوتا ہے۔بیکٹیریا پیشاب کی نالی کے ذریعے جسم کے اندر داخل ہوتاہے اور مثانے میں جاکر پھیل جاتا ہے۔ یہ بیکٹیریا جسم میں داخل ہوکر تیزی کے ساتھ پھیل جاتاہے اور اسکے بعد یہ جراثیم پیشاب کی نالی میں انفیکشن پھیلانے کیلئے مکمل طور پر تیار ہوجاتے ہیں ا۔ گرچہ پیشاب کا نظام اس طرح بنا ہے کہ یہ بہت چھوٹے حملہ آور جراثیموں سے بچ سکتاہے لیکن یہ دفاعی نظام بعض اوقات کام نہیں آتااور جراثیم افزائش میں کامیاب ہو جاتا ہے۔

کیا ہے گھریلو علاج؟

غنیمت ہے کہ اس مرض کے کچھ گھریلو علاج موجود ہیں آپ ان سے استفادہ کر سکتے ہیں۔

1۔اگر یہ انفیکشن دو دن سے زیادہ طویل ہو جائے تو طبی امداد کی ضرورت ہوتی ہے کیوں اس بیماری کا علاج نہ کیا جائے، تو گردوں کو متاثر کرتی ہے اور مزید پیچیدگیوں کا باعث بھی بن سکتی ہے۔ اس بیماری سے بچنے کے لئے اسے ابتدا ہی میں روک دیں تو اس ضمن میں ایک چمچ سوڈا ایک گلاس پانی میں گھول کر پینے سے انفیکشن میں آرام دیتا ہے اس سے پیشاب کی تیزابیت معمول پر آ جاتی ہے اور جلد صحت میں مدد دیتا ہے۔

2۔بلیو بیری اور کرین بیری کا تعلق ایک ہی پودے کے خاندان سے ہے اور ان میں جراثیم کو روکنے والی تاثیر موجود ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق بلیو بیری کا استعمال UTIs کو روکتا ہے۔ گو کہ بلیو ییری دکانوں سے وافر نہیں ملتی، لیکن کم از کم ایک مٹھی کے قریب صبح کے وقت ناشتے میں استعمال کی جا سکتی ہے۔

3۔دیگر کئی مطالعوں کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ کرین بیری کا جوسUTIsمیں بچاو کا باعث ہے جو بیماری پھیلانے والے جراثیم کو روکتا ہے اور مثانے کے لئے فرحت بخش ہے اور اس میں معمولی حد تک جراثیم کش اثرات بھی پائے جاتے ہیں۔ چار اونس کرین بیری کا جوس روزانہ پینے سے مثانہ انفیکشن سے بچا رہتا ہے۔

4۔انناس یاپائن ایپل میں انزائمBromelain پایا جاتا ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق پیشاب کی نالیوں کے انفیکشن کے علاج میں جراثیم کش ادویات کے ساتھ پائن ایپل جوس کا استعمال انفیکشن کے علاج میں معاون ہوتا ہے۔

5۔بعض ڈاکٹرUTI کے ان مریضوں کو 500 ملی گرام روزانہ کے حساب سے تجویز کرتے ہیں جنھیں حال ہی میں یہ مرض لاحق ہوا ہو۔ وٹامن سی پیشاب کو تیزابی بنا کر جراثیم کا خاتمہ کرتا ہے اور مثانے کو صحت مند رکھتا ہے۔

6۔ مولی کھانے سے پیشاب کی سبھی بیماریاں دورہوجاتی ہیں اور مولی جگر و مثانہ کی گرمی کو دور کرنے میں بھی موثر ثابت ہوتی ہے۔

7۔ایسے افراد جنکو گردوں کے مرض یا پتھری کی وجہ سے پیشاب رک رک کر آتاہوتو وہ بطور دوا انگور کا استعمال کر سکتے ہیں کیونکہ انگور پیشاب آور ہے اور گردوں سے ریت کے زرے نکال دیتاہے۔

8۔اگر پیشاب میں جلن ہو تو ایک چھٹانک پیاز کاٹ کر آدھی سیر پانی میں جوش دے لیں۔جب پاو بھر باقی رہ جائے تو چھان کر ٹھنڈا کرکے پلادیں جلن دور ہوجائے گی۔

9۔اگر پیشاب رک رک کر آتاہو یا رنگت گہری زرد یا سرخ ہو تو خربوزہ یا گرما کے استعمال سے صحیح ہوجاتاہے۔

10۔جو لوگ سردہ کھاتے ہیں انھیں پیشاب کی تکلیف نہیں ہوتی۔

11۔ناشپاتی ،پیشاب کی جلن اوربندش دور کرنے والی غذا ہے۔

12۔جب پیشاب کی نالی میں خراش اور زخم ہوکر پیشاب میں پیپ آنے لگے یا سوزاک ہو جائے تو ابتدامیں پہلے دن ایک گڑھل کا پھول،ایک چھوٹے بتاشے کے ساتھ توڑ کر یا کوٹ کر صبح کھا کر اسکے ساتھ دہی کی لسی یا گنے کے رس کا ایک گلاس، دوسرے دن دو پھول اور دو بتاشے اسی طرح پانچ دن پانچ پھول پورے کرنے کے بعدچھٹے روز سے ایک ایک پھول اور بتاشہ کم کرتے جائیں تو دس دن میں آرام آجائے گا۔

13۔گوکر، سنگھاڑہ اور مصری 50 ،50گرام ہم وزن لے کر ملا کر باریک پاوڈر بنالیں اور صبح ،شام ایک چمچ پانی کے ساتھ کھا لیں۔

14۔کھجور کھائیں پیشاب کی جلن اس سے جاتی رہتی ہے۔

15۔ دو چمچ انڈوں کی سفیدی ،ایک چمچہ زیتون کے تیل میں ملا کر پھینٹ لیں اور صبح نہار منہ ایک کپ نیم گرم دودھ میں ڈال کر پی لیں، چند بار کے عمل سے ہی پیشاب کی جلن اور سوزش دور ہو جائے گی اور آرام آجائے گا۔

16۔اگر پیشاب میں خون آنے لگے توتین ماشہ ، پھٹکری بریاں باریک پیس کر تین پڑیاں بنا لیں اور ایک پڑیا صبح اور ایک شام دودھ کی لسی کے ساتھ لیں خون بند ہو جائے گا۔

17۔اگر آپ کو اکثر یو آئی ٹی کا خدشہ رہتا ہے تو روزانہ آٹھ اونس کے گلاس پانی پئیں اس بیماری میں آپ کو تقریباً ہر چار سے پانچ گھنٹے بعد پیشاب آنا چاہئے، پانی کا زیادہ استعمال آپ کے خون سے جراثیم کو خارج کرتا ہے۔

ان قدرتی اجزاکے استعمال سے آپ کافی فائدہ حاصل کرسکتے ہیں اور تکلیف دہ انفیکشن سے نجات پا سکتے ہیں تاکہ آئندہ آنے والی آپکی زندگی خوشگوار اور پ رسکون رہے۔

کیا کریں کیا نہ کریں:

پیشاب کو زیادہ دیر تک روکنا بیماریاں پھیلانے والے جراثیم کو ذخیرہ کرتا ہے جس کا نتیجہ انفیکشن کی صورت میں سامنے آتا ہے۔ہمیشہ کاٹن کے بنے انڈر گارمنٹس استعمال کریں، جو آپ کو تازہ اور خشک رکھیں۔ شراب نوشی نہ کریں اس سے مثانے پر ناخوشگوار اثرات پڑتے ہیں۔ کیفین والی اشیاکا استعمال کم کر دیں۔ ڈاکٹر کی تجویز کے بغیر کوئی درد کش دوا نہ لیں۔ ہمیشہ ازدواجی زندگی میں جماع کرتے ہوئے صفائی ستھرائی کے اصولوں کو مدنظر کھیں۔ اگر آپ کاشریک حیات یا خود آپ کسی انفیکشن میں مبتلا ہوں تو محبت کرنے سے پہلے اس کا ازالہ ضروری ہے۔


Urine Leakage: 

A Common Health Problem for Women of All Ages

S. A. Sagar 

You may think bladder control problems are something that happen when you get older. The truth is that women of all ages have urine leakage. The problem is also called incontinence. Men leak urine too, but the problem is more common in women.
  • Many women leak urine when they exercise, laugh hard, cough, or sneeze.
  • Often women leak urine when they are pregnant or after they have given birth.
  • Women who have stopped having their periods—menopause—often report bladder control problems.
  • Female athletes of all ages sometimes have urine leakage during strenuous sports activities.

It is very common to wonder "Where do girls pee from?" After all, the male anatomy makes it obvious where this bodily product leaves the body, but for women, it is a bit more discrete. The internal structure of the urinary tract is very similar for men and women, meaning you only have to know a few basics to understand where women pee from.

Where Do Women Pee from?

Just like men, women pee out of their urethra. The difference is that men have a single opening at the very tip of the penis where they pee out of and ejaculate from. Women, on the other hand, have a separate orifice, leading to the common question of "Where do girls pee from?"

In women, the urethral hole is between the vaginal opening and clitoris. Unfortunately, it is hard to figure out the exact location where the urine is coming out of, which leads to some accidents when trying to pee in a cup at the doctor's office. The following picture explains the location of the urethral opening better and directly.

Women Don't Pee Out of Their Vaginas, and Other Little-Known Facts

Do You Know Women have three holes?
After some brief introductions and an overview, this is how I start the first class in the childbirth education series I teach.
When I say “three holes,” I know I may be stating the obvious to many. But I have a hunch there’s at least one person in the room wondering, “Wait, three?”
I mentioned the “three holes” concept to some male friends once, and got some insights. “Yeah but the pee still goes through the vagina,” said one guy. “The vagina is everything that’s not the [butthole],” said another, really trying to convey the male point of view as best he could. A big part of the confusion may be that “vulva” is actually the word that describes the outer genitalia of a women, not vagina. The vagina is just one part.
So, dear readers, just so we’re all on the same page, today’s lesson is about the three holes:

1. The Vagina, 2. The Urethra And  3. The Anus

The Urinary System in Women

Now that you have gotten the answer to"Where do girls pee from" and the other two holes that are near the pee hole, you can better understand the female urinary system by reading the contents in this part.
The kidney works to filter waste and water from your blood and then creates urine. The urine will then travel through the ureters, a set of tubes leading from the kidneys to the bladder. It is stored in the bladder until the bladder is full. Then it passes out of the body through the urethra, a thin tube. In females, the urethra measures about 2 inches in length, ending superior to a woman's vaginal opening and inferior to her clitoris. In males, it is about 8 or 10 inches, ending at the tip of a man's penis.
The flowing of urine through the urethra is controlled by internal and external urethral sphincter muscles. The internal ones are smooth muscles that open up involuntarily if the bladder becomes distended to a certain extent. When these open, women feel as if they have to urinate. The external urethral sphincter has skeletal muscles which can be held shut to delay urination or opened up to let urine pass out through the urethra.

Two Holes near the Pee Hole

It is important thing to remember that women have three holes. These include the vagina, the pee hole or urethral opening and the anus. You already know where the urethral opening is, so to give some context for the answer to "Where do girls pee from" here is the pertinent information on the other holes.

1.   The Vagina

The vagina is a muscular and soft canal with a flexible, soft lining that lubricates the area and provides sensation. The vagina is responsible for connecting the outside world and the uterus. The entrance includes the labia and the vulva, and the interior end contains the cervix which is part of the uterus that protrudes into a woman's vagina.
During sexual intercourse, the vagina is responsible for receiving the penis. During menstruation, it serves to bring the blood from the uterus out of the body. During birth, the vagina becomes the birth canal that the baby must pass through.
The vaginal opening is surrounded by the hymen, a thin membrane which narrows it. You can tear this hymen by sexual activity at the first time, but it can be torn by exercising as well.

2. The Urethra

This is a very tiny hole that does lead to the bladder. It’s above the vagina (and below the clitoris) so, yeah, when women pee the pee does trickle around the area within the labia including the opening to the vagina. The pee doesn’t go “into” the vagina or come out of it, but it can pass over and around the opening, hence wiping the whole area with toilet paper.

3.   The Anus

The anus is a woman's opening where their gastrointestinal tract ends in the body. The anus begins at the bottom portion of the rectum which is the final portion of the large intestine and colon. There is an anorectal line separating the rectum and anus. Fascia is a tough tissue that surrounds the anus, attaching it to the structures nearby.

The external sphincter ani is a circular muscle which creates the wall of a person's anus and keeps it closed. There are glands within the anus which release fluid into it and maintain a moist surface. The levator ani is a plate-like muscle band that surrounds the anus, forming the pelvic floor. There is also a network of veins lining the anal skin.

Women pee from their urethra. In men, it is the opening at the tip of their penis, the same place they ejaculate from. In women, it's a separate orifice.

















On the left side you will find the label for the urethral opening. That little hole is where women pee from.
Vagina, located below the pee hole and can be seen by separating the vulva a bit. Vulva is small pieces of muscles covering the opening a like flower petals.

See this picture,




Bladder Control for Women

The bladder is a balloon-shaped organ that stores and releases urine. It sits in the pelvis. The bladder is supported and held in place by pelvic muscles. The bladder itself is a muscle.
The tube that carries urine from your body is called the urethra. Ring-like muscles called sphincters help keep the urethra closed so urine doesn't leak from the bladder before you're ready to release it.



  • In stress incontinence, weak pelvic muscles can let urine escape when a cough or other action puts pressure on the bladder.
  • Urge incontinence. If you leak urine after a strong, sudden urge to urinate, you have urge incontinence. This bladder control problem may be caused by nerve damage from diabetes, a stroke, an infection, or another medical condition.
  • Mixed incontinence. Mixed incontinence is a mix of stress and urge incontinence. You may leak urine with a laugh or sneeze at one time. At another time, you may have a sudden, uncontrollable urge to urinate just before you leak.
  • Functional incontinence. Some people have trouble getting to the bathroom. If you have urine leakage because you can't walk or have other mobility problems, you have functional incontinence.


  • Overactive bladder. If you have to urinate eight or more times a day, you may have an overactive bladder. Getting up to urinate two or more times each night is another sign of overactive bladder. With an overactive bladder, you feel strong, sudden urges to urinate, and you also may have urge incontinence.
  • You will need to find a doctor who is skilled in helping women with urine leakage. If your primary doctor shrugs off your problem as normal aging, for example, ask for a referral to a specialist-a urogynecologist or a urologist who specializes in treating female urinary problems. You may need to be persistent, or you may need to look to organizations to help locate a doctor in your area. See For More Information for a list of organizations.
    Make a note of any recent surgeries or illnesses you have had. Let the doctor know how many children you have had. These events may or may not be related to your bladder control problem.
    Finally, keep track of the times when you have urine leakage. Note what you were doing at the time. Were you coughing, laughing, sneezing, or exercising? Did you have an uncontrollable urge to urinate when you heard running water?
  • Physical Exam

    The doctor will give you a physical exam to look for any health issues that may be causing your bladder control problem. Checking your reflexes can show possible nerve damage. You will give a urine sample so the doctor can check for a urinary tract infection. For women, the exam may include a pelvic exam. Tests may also include taking an ultrasound picture of your bladder. Or the doctor may examine the inside of your bladder using a cystoscope, a long, thin tube that slides up into the bladder through the urethra.

    Bladder Function Tests

    Your exam may include one or more tests that involve filling the bladder with warm fluid to measure the pressure at which leakage may occur. One simple test is called a stress test. You simply relax and then cough strongly to see if urine escapes.
    Any medical test can be uncomfortable. Bladder testing may sound embarrassing, but the health professionals who perform the tests will try to make you feel comfortable and give you as much privacy as possible.
  • Pelvic Muscle Strengthening

    Many women prefer to try the simplest treatment choices first. Kegel exercises strengthen the pelvic muscles and don't require any equipment. Once you learn how to "Kegel," you can Kegel anywhere. The trick is finding the right muscles to squeeze. Your doctor or nurse can help make sure you are squeezing the right muscles. Your doctor may refer you to a specially trained physical therapist who will teach you to find and strengthen the sphincter muscles. Learning when to squeeze these muscles can also help stop the bladder spasms that cause urge incontinence. After about 6 to 8 weeks, you should notice that you have fewer leaks and more bladder control. Use the pelvic muscle exercise log included with the Kegel Exercise Tips sheet (Item C) to keep track of your progress.
    You can do Kegel exercises while lying down, sitting at a desk, or standing up.

    Changing Habits

    Timed voiding. By keeping track of the times you leak urine, you may notice certain times of day when you are most likely to have an accident. You can use that information to make planned trips to the bathroom ahead of time to avoid the accident. Once you have established a safe pattern, you can build your bladder control by stretching out the time between trips to the bathroom. By forcing your pelvic muscles to hold on longer, you make those muscles stronger.
    Diet changes. You may notice that certain foods and drinks cause you to urinate more often. You may find that avoiding caffeinated drinks like coffee, tea, or cola helps your bladder control. You can choose the decaf version of your favorite drink. Make sure you are not drinking too much fluid because that will cause you to make a large amount of urine. If you are bothered by nighttime urination, drink most of your fluids during the day and limit your drinking after dinner. You should not, however, avoid drinking fluids for fear of having an accident. Some foods may irritate your bladder and cause urgency. Talk with your doctor about diet changes that might affect your bladder.
    Weight loss. Extra body weight puts extra pressure on your bladder. By losing weight, you may be able to relieve some of that pressure and regain your bladder control.

    Medicines

    No medications are approved to treat stress urinary incontinence. But if you have an overactive bladder, your doctor may prescribe a medicine that can calm muscles and nerves. Medicines for overactive bladder come as pills, liquid, or a patch.
    Medicines to treat overactive bladder can cause your eyes to become dry. These medicines can also cause dry mouth and constipation. If you take medicine to treat an overactive bladder, you may need to take steps to deal with the side effects.
    • Use eye drops to keep your eyes moist.
    • Chew gum or suck on hard candy if dry mouth bothers you. Make it sugarless gum or candy to avoid tooth decay.
    • Take small sips of water throughout the day.
    Medicines for other conditions also can affect the nerves and muscles of the urinary tract in different ways. Pills to treat swelling-edema-or high blood pressure may increase urine output and contribute to bladder control problems.
    Talk with your doctor; you may find that taking a different medicine solves the problem without adding another prescription. The list of Medicines for Bladder Control (Item D) will give you more information about specific medicines.

    Pessaries

    A pessary is a plastic ring, similar to a contraceptive diaphragm, that is worn in the vagina. It will help support the walls of the vagina, lifting the bladder and nearby urethra, leading to less stress leakage. A doctor or nurse can fit you with the best shape and size pessary for you and teach you how to care for it. Many women use a pessary only during exercise while others wear their pessary all day to reduce stress leakage. If you use a pessary, you should see your doctor regularly to check for small scrapes in the vagina that can result from using the device.
  • For more information    290416 khawateen me peshab ka marz by s a sagar
  • No comments:

    Post a Comment