میں جمعہ کی نماز پڑهنے مسجد گیا...........
اردو تقریر کے دوران چندے کا بکس نمازیوں کے آگے گهمایا جا رہا تھا..........
بکس میرے سامنے پہنچا تو میں نے اپنی جیب سے ایک پرانا سا 10 روپے کا نوٹ نکال کر چندہ بکس میں ڈال دیا..........
میرے پیچهے بیٹهے ایک صاحب نے میرے کندهے پر تهپکی دی اور 1000 کا نوٹ مجهے تهما دیا. .........
میرے دل میں ان کے لئے عزت و احترام کے جذبات ابهرآئے اور میں نے وہ نوٹ چندہ بکس میں ڈال کر ان کی طرف عقیدت مند نگاه سے دیکهتے ہوئے
'جزاک اللہ خیرا'
کہا............
انھوں نے میرے کان میں آہستہ سے کہا........
"احتیاط کیا کریں. یہ نوٹ آپ کی جیب سے گر گیا تھا."

( پیشکش: ایس اے ساگر )
No comments:
Post a Comment