سوال -جامع مسجد میں جمعہ کے نماز کی جماعت چل رہی ہے ، ایسا ایک ادمی جماعت میں آکر شامل ہوا جس کی شرکت سے تمام مصلییوں کی نماز فاسد ہوگئی ساتھ ہی ساتھ امام صاحب کا نکاح بھی ٹوٹ گیا، مع التفصیل واضح کیجئے اس ادمی کے بارے میں.
جواب ::: موت
کوئی ایسی قابل مشتہات لڑکی امام کے محاذات میں جماعت میں شامل ہوگئی ہو گی جس کے دخول مسجد یا دخول جماعت یا اس نماز کے فساد پر امام نے اپنی بیوی کی طلاق کو معلق کیا ہوگا. لہذا اس لڑکی کے امام کے محاذات مع دیگر شرائط کی وجہ سے امام کی نماز فاسد ہوجائيگی نتیجتا مقتدیوں کی نمازفاسد ہوجائے گی. اور طلاق معلق بالشرط تھی اس لیے شرط پاۓ جانے کی وجہ سے امام کی بیوی کو طلاق پڑجائے گی. واللہ اعلم بالصواب
No comments:
Post a Comment