Friday, 4 March 2016

کیسے بھلائیں گوگل کی سرچ اور لوکیشن ہسٹری How to turn off your search and location history

ایس اے ساگر

کیا کبھی آپ کے ذہن میں خیال آیا ہے کہ گوگل کی سرچ ہسٹری کو کیسے صاف کریں؟ ہوسکتا ہے کہ امر آپ کیلئے حیران کن نہ ہو کہ گوگل آپ کی سرچ اور لوکیشن ہسٹری کا پورا ریکارڈ دکھا تا ہے۔ مگر یہ امر ضرور حیران کن ہوگا کہ یہ ہسٹری کتنی تفصیلی ہوتی ہے۔

جی ہاں، آپ گوگل پر اپنی برسوں پرانی سرچ ہسٹری کو بھی دیکھ سکتے ہیں اور اگر گوگل میپس استعمال کرتے ہیں تو اپنی ہر لوکیشن کے بارے میں بھی جان سکتے ہیں۔

یہ سیٹنگز بائی ڈیفالٹ ان ایبل ہوتی ہیں اور گوگل آپ کی ہر سرچ کو خاموشی سے ریکارڈ کررہا ہوتا ہے، تاہم یہ سیٹنگز بحال رکھنا کافی حد تک مفید بھی ثابت ہوتا ہے۔

مثال کے طور پر اس کے ذریعے گوگل کو یہ سمجھنے میں مدد ملتی ہے کہ آپ کو سرچ کے دوران کیا کچھ تجویز کرنا چاہئے وغیرہ۔

تاہم اپنی زندگی بھر کی سرچ ہسٹری کو صاف کرنا چاہیں تو یہ بھی کوئی مسئلہ نہیں بس گوگل کے مائی اکاﺅنٹ پیج پر جائیں اور ایکٹیویٹی کنٹرولز کو سلیکٹ کریں جو ' پرسنل انفو اینڈ پرائیویسی' مینیو کے اندر ہوگا۔

یہاں آپ ان کارڈز کی فہرست دیکھ سکتے ہیں جو گوگل کو آپ کی سرچ اور ایکٹیویٹی ہسٹری کو کنٹرول کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔

وہاں آپ سرچ اور براﺅزنگ سمیت میپس، وائس سرچ، یوٹیوب اور گوگل کی ہر قسم کی پراڈکٹ کی ہسٹری کو مستقبل میں بننے سے روک کرسکتے ہیں۔

اگر آپ ایک سے زیادہ گوگل اکاﺅنٹ استعمال کرتے ہیں تو آپ کو ہر اکاﺅنٹ پر الگ الگ ایسا کرنا ہوگا۔

اگر آپ سابقہ سرگرمیوں کو ڈیلیٹ کرنا چاہتے ہیں جو پہلے سے گوگل کے پاس محفوظ ہیں تو اس کے لیے اس لنک پر جائیں (سرچ اور براﺅزنگ کیلئے) اور اس لنک پر میپس اور لوکشن کو صاف کیا جاسکتا ہے۔

How to turn off your search and location history in Google?

By now, it should come as no surprise that Google keeps track of your search and location history. But you may be surprised to find out just how detailed that history that is. According to reports,
Google not only lets you view your past search history, you can now get a detailed look at just about every place you've ever visited. These settings are enabled by default, but they don't have to be.

Google clean slate
While the thought of Google quietly recording your every search — whether it's on Maps, YouTube or its search engine — can be disconcerting, there are reasons why it's useful to keep these settings enabled. For example, it helps Google offer up better recommendations (and, yes, more targeted ads). Plus, if you're a Google Now user, it can help make recommendations more personalized. Nevertheless, if you want to erase your Google footprint, here's how to do it.

Google recently streamlined many of its privacy settings and other account tools when it released a privacy dashboard last year. Head over to your "My account" page and select "Activity Controls" under the "Personal Info and Privacy" menu.

google settings
Here, you can see a list of cards that allow you to control how Google saves your search and activity history. It's possible to "pause" history related to search and browsing activity, Maps, voice search, YouTube and what else you've watched, as well as "information from your devices," a setting that uses data from your calendar and other apps to improve personalization in other Google services.

Keep in mind that if you use more than one Google account, you'll have to repeat these steps for each account. It's also a good idea to review your privacy and security settings while you're in your account dashboard.

If you want to delete previous activity that's already been saved, you can find instructions for doing so here (for search and browsing) and here (for maps and location).

No comments:

Post a Comment