Tuesday 15 March 2016

نرم برتاو پر اللہ کا انعام

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

تم لوگوں کیساتھ نرمی کرو
اللہ کی طرف سے تمھارے ساتھ
نرمی کی جائے گی۔

مسند أحمد:4/55
صحيح الجامع:982
السلسلة الصحيحة:1456
صحيح الترغيب:1749

No comments:

Post a Comment