ایس اے ساگر
ان دنوں سماجی روابط کی ویب سائٹس پر بھارت ماتا پر بحث و مباحثے کا بازار گرم ہے. ایک طرف 'بھارت ماتا کی جے ' کہنے والوں کو تجدید ایمان کا مشورہ دیا گیا ہے تو دوسری جانب خود بھارت ماتا کے تاریخی پس منظر سے پردہ اٹھانے کی کوشش کی گئی ہے. کہتے ہیں کہ انگریزوں نے ہندوستان کو غلام بنایا، 150 سال تک حکومت کی. انہی انگریزوں کی دیوی برٹانیا کو ہندوستان میں براہمنوں نے 'ماں' کے طور پر پیش کیا گیا ....اسے 'برٹانیا' Britannia کے طور پر جانا گیا.یہ دوسری صدی کی ایک رومن دیوی ہے جسے برطانیہ کے نقشہ کیساتھ دکھایا جاتا تھا، ترشول، اور شیر کے ساتھ .. بس بھارت ماتا کو بھگوا پرچم پکڑا دیا ہے ہم نے
بھارت ماتا کی جے بلا کے کس کی جے جے کار کر رہے ہو دیش پریمیو؟ اس بارے میں مزید تفصیلات کیلئے مندرجہ ذیل لنک سے رجوع کریں :
بھارت ماتا کی جے بلا کے کس کی جے جے کار کر رہے ہو دیش پریمیو؟ اس بارے میں مزید تفصیلات کیلئے مندرجہ ذیل لنک سے رجوع کریں :
https://en.wikipedia.org/wiki/Britannia
जिन अंग्रेजों ने भारत को गुलाम बनाया, १५० साल तक राज किया उन्हीं अंग्रेजों की देवी ब्रिटानिया को भारत में ब्राम्हणों ने ‘माता' के रुप में पेश किया गया....ये हैं ब्रिटानिया Britannia दूसरी सदी की एक रोमन देवी जिसे ग्रेट ब्रिटेन के मानचित्र के साथ दर्शाया जाता था, त्रिशूल, और शेर के साथ.. बस भारत माता को भगवा झंडा पकड़ा दिया है हमने
भारत माता की जय बुलवा के किसकी जय बुलवा रहे हो देशप्रेमियों? ;
इनके बारे में और अधिक यहाँ पढ़ें : https://en.wikipedia.org/wiki/Britannia
No comments:
Post a Comment