...............بسم اللہ الرحمٰن الرحیم................
↘↘↘کیا آپ جانتے ہیں؟ ↙↙↙
ہمارا اپنے آپ کو
⬅...... اہل السنةوالجماعة حنفی کہنا
⬅...... اہل السنةوالجماعة مالکی کہنا
⬅..... اہل السنةوالجماعة شافعی کہنا
یا
⬅..... اہل السنةوالجماعة حنبلی کہنا
👇ایسے اہل قرآن اور ایسے اہل حدیث ہونے کی👇
مکمل نشاندہی کرتا ہے.
👇👇👇👇
👇👇👇
👇👇
👇
👇
👈جو کتاب و سنت کےمنصوص وغیر معارض مسائل میں کتاب و سنت کی ہر آیت و روایت پر عمل کرنے کا قائل ہو.
👈کتاب و سنت کے جو مسائل منصوص و متعارض لیکن معلوم التقدیم والتاخیر ہوں...ان میں ناسخ پر عمل کرنے کا قائل ہو.
👈کتاب و سنت کےجو مسائل منصوص بظاہر متعارض لیکن غیر معلوم التقدم والتاخیر ہوں اور ان میں سےکسی ایک پہلو پر صحابہ متفق ہوں ...... تو⬅ اجتہاد و اتحاد کے نام پرغیر مقلدین کی طرح انتشار برپا کرکےاور صحابہ کے اجماع کی مخالفت کرکے وأصحابی کے دائرے سے خارج ہونے کے بجائے ............⬅صحابہ کے إجماع سے مجتمع اور ان کے اتفاق سے متفق ہو کر چلتا ہو.
👈کتاب و سنت کے وہ مسائل جو منصوص متعارض غیر معلوم التقدیم والتاخیرغیر اجماعی ہیں..ان میں غیر مقلدین کی طرح اہل کے سلیکشن کو چهوڑ ، نا اہل ہو کر خود اجتہاد کرکے لو کنا نسمع او نعقل اور اذا وسد الأمر إلى غیر اهلہ کا مصداق بننے کے بجائے کسی اہل (جیسے امام ابو حنیفہ ، امام مالک ، امام شافعی ، امام حنبل رحمہم اللہ یا دیگر ائمہء مجتہدین) کی ترجیح دی ہوئی کتاب و سنت کی آیات و روایات پر عمل کرتا ہو.
👈جوکتاب و سنت کے درج بالا مسائل یعنی "منصوص متعارض غیر معلوم التقدیم والتاخیرغیر اجماعی " میں غیر مقلدین کی طرح اپنے اختیار کردہ موقف کی تبلیغ اور دوسرے کے اختیار کردہ موقف کی تردید کر کے امت مسلمہ کی صف میں انتشار پیدا کرنے کے بجائے ترجیحی بنیاد پر اپنے موقف عامل ہوتے ہوئے دوسرے موقف کے اختیار کرنے والے کو بهی حق پر عامل سمجهتا ہو.
👈کتاب و سنت کی آیات روایات کی تہہ میں پوشیدہ وہ مسائل جن پر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین یا ائمہ مجتہدین رحمہم اللہ نےاستنباط کے بعد اتفاق کر لیا ہو اور مسئلےکا اجماعی حل دیا ہو .....اس میں نا اہل بد فہم غیر مقلدین کی طرح ٹانگ اڑانے کے بجائے صحابہ و ائمہ کے اجماع سے مجتمع اور ان کے اتفاق سے متفق ہو کر چلتا ہو.
👈کتاب و سنت کی آیات روایات کی تہہ میں پوشیدہ وہ مسائل جو غیر اجماعی ہیں ان میں غیر مقلدین کی طرح نا اہل ہو کر کچھ بھی سمجھ لینے یا ترک تقلید کے نام پر اپنے نا اہل علماء کی اندھی تقلید کر لینے کے بجائے .......یا ایها الذین امنوا اطیعوا اللہ وطیعواالرسول⬅ واولی الامر منکم ....پر عمل پیرا ہوکرکسی اہل(جیسے امام ابو حنیفہ امام مالک امام شافعی امام احمد بن حنبل رحمہم اللہ و دیگر ائمہ مجتہدین)کے استنباط کو تقلیداً مان لیتا ہو.
👈کتاب و سنت کے غیر منصوص مسائل میں غیر مقلدین کی طرح نا اہل ہو کر کچھ بھی سمجھنے یا ترک تقلید کے نام پر اپنے نا اہل علماء کی اندھی تقلید کر کے ....اپنی یا اپنے نااہل علماء کی بات پر خدا و رسول یا قرآن وحديث کا لیبل اور نام لگاکر اور اس بنیاد پر خود کو محمدی کہلواکر... اپنے نا اہل علماء کو نبی کا درجہ دےکراتخذوا احبار هم ورہبانہم. ......کا مصداق بننے کے بجائے......ائمہ مجتہدین کے استنباط کو مان کر .......مسئلہ بتانے کی بنیاد پر ..مسئلہ کو ..... اور مسئلہ مان لینے کی بنیاد پر خود کو ......مسئلہ بتانے والے کی طرف منسوب کرکے حنفی مالکی شافعی حنبلی کہلوا کرحقیقت کا اظہار کرتا ہو.
👈 اپنے نا اہل علماء کے شاذ متروک اور خلاف کتاب و سنت مسئلے پر غیر مقلدین کی طرح اڑیل ٹٹو بن کر چمٹ جانے کے بجائے اصحاب ترجیح کی معاونت سے ائمہ مجتہدین کے صرف أقرب إلى الکتاب والسنة مسائل پر عامل ہوکر غیر مفتی بہ أقوال سے دوری اختیار کرتا ہو.
....منجانب: جمعیةاہل السنةوالجماعة، مالیگاؤں الہند....
No comments:
Post a Comment