Saturday, 12 March 2016

تین قسم کے لوگوں کیلئے استثنی

جیسا کہ
نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے
اےرشاد فرمایا،

تین اشخاص سے قلم اٹھا لیا گیا ہے
1. سوئے ہوئے شخص سے
یہاں تک کہ وہ بیدار ہوجائے
2. دیوانہ سے یہاں تک کہ اسے عقل آجائے
اور
3. بچہ سے یہاں تک کہ وہ بالغ ہوجائے.
یعنی سوئے ہوئے انسان،
دیوانہ یعنی پاگل،
اور نابالغ بچہ
ان پر گناہ اور سزا نہیں ہوتی.

سنن ابی داود،
کتاب الحدود:4398

No comments:

Post a Comment