ایس اے ساگر
چودہ فروری کو منائے جانے والے بدنام زمانہ 'ویلنٹائن ڈے' کی رات کو ممبئی میں ایک کلچرل شو کے دوران آگ لگ جانے کے باعث امیتابھ بچن اور عامر خان سمیت بالی ووڈ کے اداکاروں کلچرل شو سے نکالنا پڑا۔ یہ شو ممبئی میں ’میک ان انڈیا‘ معاشی شو کے تحت کیا جا رہا تھا تاکہ غیر ملکی سرمایہ کاری بھارت لائی جائے۔ چوپٹی بیچ پر ہونے والے اس شو کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسٹیج کے نیچے آگ لگی ہوئی ہے جبکہ اسٹیج کے اوپر ڈانسر رقص میں ایسے محو اور مدہوش تھے کہ انھیں آتشزدگی کا احساس تک نہیں ہوا۔ حتی کہ شو میں موجود ریاست کے وزیر اعلیٰ سمیت کئی مہمانوں نے ڈانسرز کو اشارے کر کے آگ کے بارے میں مطلع کیا۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی تھی اور اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
The massive fire that broke out during a cultural event at the Make In India Week in Mumbai on Sunday evening was brought under control and doused after continuous efforts by fire fighters for nearly 30 minutes. According to reports, there has been no casualty.
No comments:
Post a Comment