السلام وعلیکم
کیا فرماتے ہے مفتیان اکرام مسُلہ ذیل کے بارے مںیں
مسُلہ
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا پیشاب اور پاخانہ پاک ہے یا نا پاک اور اگر کوئی ناپاک کہے تو وہ شخس کیسا ہے؟
مامون رشید
جواب ::: اگر توہین کی بنا پر کہتا ہے تو یہ موجبِ کفر ہے
البتہ فقط وہ آپ صلی اللہ علیہ و سلم کے پیشاب کو ناپاک سمجھتا ہے تو یہ موجبِ کفر نہیں ہے
اور پاک کہنے میں کوئی حرج نہیں ہے کیونکہ حدیث میں آپ صلی اللہ علیہ و سلم کے پیشاب کو بعض لوگوں نے پی لیا تھا اس کا ذکر ہے.
No comments:
Post a Comment