Tuesday 16 February 2016

دینی علوم کا ڈیجیٹائزیشن

دینی علوم کی ڈیجیٹائزیشن کی تحریک کی چند کوششیں اور خدمات مندرجہ ذیل ہیں :

مکتبہ جبریل ( اسلامک بکس لائبریری پروجیکٹ ) ونڈوز کیلئے

تمام کتابوں کیساتھ

http://www.mediafire.com/download/cdy2dhdr11fhm76/MaktabaJibreel_Fixed.rar

نوٹ : مکتبہ جبریل میں پی ڈی ایف فائلوں کی ڈاؤن لوڈ کا نظام ان دنوں خراب ہے ۔ اس لئے پی ڈی ایف فائلیں ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے متبادل کے طور پر تمام پی ڈی ایف فائلوں کے ڈاؤن لوڈ لنک اس ایکسل فائل میں موجود ہیں ۔

http://www.mediafire.com/view/xc1fqntxlut41yq/Maktaba_Jibril_All_books_links_from_Archive.org.xlsx

مائیکروسافٹ ڈاٹ نیٹ ۔ جو سوفٹ ویئر کو چلانے کیلئے ضروری ہے .

http://www.microsoft.com/en-us/download/confirmation.aspx?id=17718

اردو زبان لکھنے اور اس کے فونٹ انسٹال کرنے کے لیے

http://dl.dropbox.com/u/104218948/Softwares/Pak-Urdu-Installer.rar

عربی زبان لکھنے کیلئے کی بورڈ جو اردو کی بورڈ کی طرح کام کرنے کی خاصیت رکھتا ہے ۔ جس سے اردو لکھنے والوں کیلئے عربی لکھنا آسان ہو جاتا ہے ۔

http://www.mediafire.com/download/2rijbpzbjnak9zs/ur%2Bar.rar

مکتبہ جبریل کی ٹریننگ ویڈیو ڈاؤن لوڈ کریں نیچے دیے گئے کسی بھی لنک سے ۔

ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے لنک پر رائٹ کلک کر کے Save Link As آپشن کا انتخاب کریں جس پر تھوڑی دیر میں ایک ونڈو ظاہر ہو گی وہاں ڈاؤن لوڈ کی جگہ کا بتا کر جہاں آپ اپنے کمپیوٹر میں ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں  Save پر کلک کر دیں ۔

پہلا لنک

دوسرا لنک

اور ویڈیو کے مطابق انسٹالیشن کے بعد کے ( 10 منٹ کے بعد کے ) مراحل سے عمل شروع کریں کیوںکہ جو نسخہ آپ کو بھیجا گیا ہے اس میں انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ فولڈر میں موجود MaktabaJibreel.exe نامی فائل کو چلانے سے مکتبہ کھل جائے گا بشرطیکہ پہلے مائیکروسافٹ ڈاٹ نیٹ جو اوپر فراہم کیا گیا ہے کو انسٹال کر لیا گیا ہو ۔

مکتبہ جبریل اینڈرائیڈ کیلئے ۔

سوفٹ ویئر
https://www.dropbox.com/s/bfw8cpqw1oq7965/MaktabaJibreel_with-all-books-till-19-09-2015.apk?dl=0

CBZ Files:
http://www.mediafire.com/?6dzu8qrze4tm3

MJBX Files:
http://www.mediafire.com/?3oq61cbg1z73g

ب ۔ اینڈرائیڈ کیلئے ٹریننگ ویڈیوز یہاں ملاحظہ کیجئے
https://www.dropbox.com/sh/eja6tudkrr7o8k6/AADjXEIAvNmSSpxNVqMG2R7Ua?dl=0

ج ۔ نیز یہ ایک جدید کوشش ہے جس کے ذریعے مطلوبہ مسئلہ فتاوی کی مستند اردو کتب سے تلاش اور مطالعہ کرنا بہت آسان ہو گیا ہے بحمد اللہ. اس ڈیٹا میں ڈیڑھ لاکھ کے قریب مسائل اور ان کا حل موجود ہے ۔ یہ ڈیٹا گولڈن ڈکشنری سوفٹ ویئر میں استعمال ہو سکتا ہے ونڈوز اور اینڈرائیڈ دونوں کے لیے.
گولڈن ڈکشنری سوفٹ ویئر اینڈرائیڈ کیلئے
https://goo.gl/e74Fj6

گولڈن ڈکشنری ونڈوز
http://goo.gl/tyA3IF

فتاوی کا ڈاٹا
http://1drv.ms/1N2N1bs

د ۔ نیز یہ مکتبہ شاملہ اردو اینڈرائیڈ کا جدید نسخہ ہے نئی ترتیب اور اضافوں کیساتھ.

سوفٹ ویئر
https://goo.gl/rpgNCc

ڈیٹا
https://db.tt/AFh6l3mg
عربی سے اردو اور اردو سے عربی لغات و قوامیس جن کو گولڈن ڈکشنری ( ونڈوز ، اینڈرائیڈ ) وغیرہ میں استعمال کیا جا سکتا ہے ۔
https://goo.gl/MTFZ41

قاموس الوحید یونیکوڈ
لغت فائل ونڈوز اور اینڈرائیڈ کیلئے ۔
https://www.dropbox.com/s/910eik0zaajlhmg/Qamoosul%20Waheed%20text_Arabic-Urdu.bgl?dl=0

لغت فائل ونڈوز ، اینڈرائیڈ اور آئی پیڈ کیلئے ۔
https://www.dropbox.com/s/rnzfcv5iw4n3kff/Qamoosul-Waheed-text_Arabic-Urdu_For-Color-dict-And-Star-Dict.rar?dl=0

سوفٹ ویئر اینڈرائیڈ اور آئی پیڈ کیلئے ۔
https://www.dropbox.com/s/w74yncz9oh7ua86/ColorDict%20Dictionary_v4.4.1.rar?dl=0

نیز یہ اس تمام شعبے اور تحریک کیلئے ایک فکر انگیز مضمون ہے ۔
http://www.mediafire.com/view/24bbp2li24woz21/Maktba_jibreel_final.pdf

No comments:

Post a Comment