Friday, 26 February 2016

جمعہ کے 9 اعمال

جمعہ کے دن کے نو اعمال جن پر عمل کرنے سے ہر قدم پر ایک سال کے روزە ایک سال کی نماز کا ثواب ملتا ہے.
1.صبح کو اور دنوں سے کچھ پھلے اٹھنا
2. غسل کرنا
3. صاف کپڑے پھننا
4. مسجد میں جلد جانے کی فکر کرنا
5. مسجد پیدل جانا
6. امام کے قریب بیٹھنے کی کو شش کرنا
7. صفیں پر ہونے کی صورت میں کندھوں کو پھاند کر آگے نہ بڑھنا
8. اپنے کپڑوں سے یا بالوں سے لھو ولعب نە کرنا
9. خطبە کو غور سے سننا
علاوە ازیں جمعە کے دن جو سورە کھف پڑھے گا اس کے لئے عرش کے نیچے سے آسمان کے برابر بلند ایک نور ظاھر ھوگا جو قیامت کے اندھیرے میں اسکے کام آویگا اور اس جمعە سے پھلے جمعە کے تمام خطایا (صغیرە) ا سکے معاف ھو جائین گے
نبی کریم صلی الله علیە وسلم کا ارشاد ھے کە جمعە کے دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو اس روز درود میں فرشتے حاضر ھوتے ھیں اور درود میرے حضور میں پیش کیا جاتا ھے

No comments:

Post a Comment