Saturday, 5 December 2015

امارت یا وفاق کا فیصلہ

ایس اے ساگر

حضرت جی مولانا انعام الحسن صاحب  کے انتقال پر تبلیغ جماعت کی ارکان شوری کے نام حضرت مولانا علی میاں رحمہ اللہ کا ایک اہم خط :

اب امارت یا وفاق کے بارے میں جو فیصلہ کریں وہ دہلی اور مرکز نظام الدین ہی میں ہو،  اس کیلئے ہرگز پاکستان کا سفر نہ کریں اور نہ وہاں اس کے بارے میں کوئی فیصلہ اور تنظیم ہو.

No comments:

Post a Comment