ایک بار جرمن بحریہ کے سر براہ نے ایک مسلم نوجوان سے کہا: " میں تمہارے رسول سے بڑا آدمی ہو۔
نوجوان نے کہا: "میرا رسول کون ہے ؟"۔
جنرل نے کہا:"تم مسلمان ہو تمہارا رسول محمد ہے"۔
نوجوانے کہا : " تم کیسے بڑے آدمی ہو؟"۔
جنرل نے کہا:" میرے ایک حکم پر یہ بیس ہزار فوجی جوتمہارے سامنے ہیں 10 منٹ کے اندر صف بستہ ہو جاتے ہیں۔
نوجوان نے کہا:" اگر تمہارے سامنے مختلف عمر کے بیس ہزار لوگوں کو لایا جائے ان کو صف بستہ کرنے کیلئے کتنا وقت لوگے؟
جنرل : اگر وہ میری تربیت یافتہ ہوں تو 2 گھنٹے میں سیدھے کھڑے ہو جائیں گے۔
نوجوان نے لپ ٹاپ آن کیا اور حرم مکی کی نماز کھڑے ہونے کا منظر جنرل کو دکھایا اور کہا : دیکھو یہ تین ملین لوگ ہیں ان کو امام ایک بار کہتا ہے صفیں سیدھی کریں کیسے سیدھی صفیں باندھتے ہیں،حالانکہ یہ دنیا کے مختلف ملکوں سے آئے ہیں،ایک دوسرے کو جانتے بھی نہیں،ان کی عمریں بھی مختلف ہیں،مرد بھی ہیں خواتین بھی،بچے اور بوڑھے بھی،معذور اور مریض بھی ،مگر ایک آواز پر ایک منٹ میں کیسے صف بستہ ہوتے ہیں،یہ ہیں میرے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات اور تربیت کا نتیجہ۔
جنرل حیرانگی سے نوجوان کو دیکھتا رہا۔
جی ہاں یہ امت تربیت یافتہ ہے،یہ صفیں سیدھی کرنا جانتی ہے،عنقریب صفیں سیدھی کرنے والی ہے مگر ایک نعرہ مستانہ کی ضرورت ہے ایک خلیفہ راشد کا انتظار ،ایک اور عمر کی راہ دیکھ رہی ہے اور ہر سو سال میں اس امت میں ایک عظیم ہستی ضرور پیدا ہو تا ہے،تاریخ اس بات کا گواہ ہے ، اے مجاہد جاگ ذرا اب وقت خلافت ہے۔
معلومات کا مصدر/ اسلامی تاریخ کے شہ پارے

No comments:
Post a Comment