Saturday, 26 December 2015

آراضی کی خریداری کو کیوں قرار دیا گیا حرام؟

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کا سخت فتوی ہے،  ایک بار آپ نے نانوتا رامپور منیہارن کی آراضی خریدنے کیلئے آپ نے فتوی میں حرام قراردے دیا، لوگوں نے اتنے سخت فتوی کی وجہ پوچھی تو جواب دیا کہ ان دونوں قصبوں کے لوگ بہنوں اور بیٹیوں کے حصے نہیں دیتے.

हज़रत मौलाना अशरफ़ अली थानवी रह. का सख़त फ़तवा है एक बार आप ने नानौता रामपुर मनिहारान की ज़मीने ख़रीदने को अपने फ़तवे में हराम करार दिया, लोगों ने इतने सख़त फ़तवे की वजह पूछी तो जवाब दिया कि इन दोनो कसबो के लोग बहनों और बेटियों के हिससे नहीं देते

No comments:

Post a Comment