Wednesday 16 December 2015

ممی کا لیٹر

ایس اے ساگر

تقسیم وطن نے آج اردو زبان کی ایسی حالت کردی ہے جس کی نظیر تاریخ میں نہیں ملتی.وطن عزیز میں بچوں کو اردو سکھانے کیلئے 'ممی' کا 'لیٹر' دلچسپ چیز ہے :
پیارے kids !تمہارا لیٹر ملا۔ تمہاری well-being معلوم ہوئی کہ تم سب OK ہو۔ ہم سب بھی fine ہیں۔تمہاری progress report بھی receive ہوئی۔ اور تم چاروں کے results دیکھے۔ بہت ہی  bad condition ہے۔ اردو تم چاروں کی بہت weak ہے۔ تمہیں اس subject میں کافی hard work کی ضرورت ہے۔ because یہ intermediate level تک compulsory کر دی گئی ہے۔ بہرحال تم کو اس کی طرف بھرپور attention دینی پڑے گی۔ اسی لئے میں تم لوگوں کو یہ letter اردو میں لکھ رہی ہوں تا کہ تم اپنی mother tongue سے in touch رہو۔ اور grown up ہو کر ایک true پاکستانی نظر آسکو۔یہاں کافی cold ہے اسی لئے تمہارے ابو کو fever ہو گیا ہے۔ you know وہ کتنے careless ہیں۔ چار دن تک ان کا temperature کافی high رہا۔ کافی weak ہو گئے ہیں۔ عیادت کے لئے کافی guests آتے ہیں۔ that’s why میں کافی tired ہو جاتی ہوں۔یہ winter ہے۔ اس لئے چھوٹے brother کا خیال رکھنا۔ اُس کو warm شال میں wrap رکھنا کیونکہ وہ by nature کافی weak ہے اور بعض اوقات summer میں بھی cold catch کر لیتا ہے۔تمہاری sister بہت sensitive ہے۔ میری separation برداشت نہیں کر سکتی۔ اگر وہ restless محسوس کرے تو ڈاکٹر کو فوراً call کر لینا۔ I hope کہ تم یقینا میرا letter غور سے read کر رہے ہو گے۔تمہاری بڑی sister ہنزہ valley آنے والی ہیں۔ ان کو remind کرا دینا کہ میرا beauty box ضرور لائیں۔ lip stick ان کو choose کر دینا کیونکہ انہیں نہیں معلوم کہ مجھے کون سی suit کرتی ہے۔ میرے پاس lipstick اب finish ہو چکی ہے اور اس کے بغیر میں بڑا uneasy محسوس کرتی ہوں۔آج کل ہر morning اور evening بس bore ہی گزرتی ہے۔ کوئی entertainment ہی نہیں ہے۔ servants تین دن کی leave پر گئے ہوئے ہیں اس لئے whole work مجھے ہی کرنا پڑتا ہے۔ early in the morning اٹھنے کی عادت ہو گئی ہے۔ آج بھی پورے ساڑھے نو بجے bed چھوڑ دیا تھا۔okay اب میں نے اتنا long letter لکھ دیا ہے کہ تم تھکن feel کر رہے ہو گے۔سب کو میری طرف سے wish کر دینا۔اور once again کہتی ہوں ۔ please اپنی اردو پرspecial attention دینا۔ یہ very important ہے۔فقط!آپ کی loving mother

No comments:

Post a Comment