نہار منہ گرم پانی پینے کے اس قسم کے بے
شمار فوائد سے قطع نظر سوال یہ پیدا ہوتا کہ اس کی حقیقت کیا ہے؟ اہل علم
نزدیک حدیث کی مشہور کتاب طبرانی شریف کی ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ جس نے
نہار منہ پانی پیا، اس کی طاقت کم ہوجائے گی۔
امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ چار چیزیں بدن کو مضبوط بنادیتی ہیں۔
1. گوشت کھانا ۔
2. خوشبو سونگھنا ۔
3. کثرت سے نہانا ۔
4. سوتی لباس پہننا اور
چار چیزیں بدن کو لاغر اور بیمار کردیتی ہیں۔ ان میں سے تین یہ ہیں ۔
1. نہار منہ پانی پینا ۔
2. ترش چیزیں کثرت سے کھانا ۔
3. فکر اور غم زیادہ کرنا
1. گوشت کھانا ۔
2. خوشبو سونگھنا ۔
3. کثرت سے نہانا ۔
4. سوتی لباس پہننا اور
چار چیزیں بدن کو لاغر اور بیمار کردیتی ہیں۔ ان میں سے تین یہ ہیں ۔
1. نہار منہ پانی پینا ۔
2. ترش چیزیں کثرت سے کھانا ۔
3. فکر اور غم زیادہ کرنا
حکیم الامت کا موقف :
حکیم الامت حضرت اشرف علی تھانوی رحمہ
اللہ بہشتی زیور میں رقمطراز ہیں ۔ صبح کو فوراً پانی نہ پیو اور یک لخت
ہوا میں نہ نکلو۔ اگر بہت ہی پیاس ہے تو عمدہ تدبیر یہ ہے کہ ناک پکڑ کر
پانی پیو اور ایک ایک گھونٹ کرکے پیو اور پانی پی کر ذرا دیر ناک پکڑے رہو،
(اس دوران) سانس ناک سے مت لو۔ اسی طرح گرمی میں چل کر فوراً پانی مت پیو۔
خاص کر جس کو لُو لگی ہو، وہ اگر فوراً بہت سا پانی پی لے تو اسی وقت
مرجاتا ہے۔ اسی طرح نہار منہ نہ پینا چاہئے اور بیت الخلاء سے نکل کر فوراً
پانی نہ پینا چاہئے۔ ۔ جہاں تک ہوسکے، ایسے کنویں کا پانی پیو جس کی
بھرائی زیادہ ہو (یعنی پانی زیادہ ہو) کھارا پانی اور گرم پانی مت پیو۔
بارش کا پانی سب سے اچھا ہے مگر جس کو کھانسی اور دمہ ہو ، وہ نہ پئے۔ کسی
کسی پانی میں تیل ملا ہوا سا معلوم ہوتا ہے۔ وہ پانی بہت برا ہے۔ اگر خراب
پانی کو عمدہ بنانا ہو تو اس کو اتنا پکاؤ کہ سیر کا تین پاؤ رہ جائے۔ پھر
ٹھنڈا کرکے چھان کر پیو۔ گھڑوں کو ہر وقت ڈھانپ کر رکھو بلکہ پینے کے برتن
کے منہ پر باریک کپڑا بندھا رکھو تاکہ چھنا ہوا پانی پینے میں آئے۔ برف
گردوں کے لئے نقصان دہ ہے۔ خاص کر عورتیں اس کی عادت نہ ڈالیں۔ کھاتے پیتے
وقت ہرگز نہ ہنسو۔ اس سے بعض اوقاقت موت کی نوبت آجاتی ہے۔
بحوالہ، بہشتی زیور نواں حصہ صفحہ 682
بحوالہ، بہشتی زیور نواں حصہ صفحہ 682
کیا کہتی ہے جدید تحقیق؟
نہار منہ پانی پینا جوڑوں کے درد کا باعث
ہوتا ہے۔ برطانیہ اور امریکہ میں گھٹنوں کے مریضوں کو نہار منہ پانی پینے
سے منع کردیا جاتا ہے۔ آج سے تقریباً 35 سال پہلے نہار منہ پانی پینے کے
فائدے اس قدر بیان کئے گئے تھے کہ لاتعداد لوگ نہار منہ پانی پینے کے عادی
ہوگئے تھے۔ اور بہت سے لوگ تو اسے 'سنت' بھی کہنے لگے ہیں۔ بعض بزرگوں کا
خیال ہے کہ مسلمانوں میں نہار منہ پانی پینے کی ترغیب ایک سوچے سمجھے
منصوبے کے تحت دی گئی ہے ۔
آپ تجربہ کرکے دیکھ لیں۔ رمضان المبارک میں افطاری کے وقت کچھ نہ کھائیں اور صرف پانی پی لیں۔ آپ کی ٹانگیں تراویح میں کھڑا ہونے سے عاجز آجائیں گی۔
آپ تجربہ کرکے دیکھ لیں۔ رمضان المبارک میں افطاری کے وقت کچھ نہ کھائیں اور صرف پانی پی لیں۔ آپ کی ٹانگیں تراویح میں کھڑا ہونے سے عاجز آجائیں گی۔
http://saagartimes.blogspot.in/2016/07/blog-post_33.html?m=1
NAHAAR MUNH (SUBAH KHAALI PET) PAANI PINA
AAJ KA SAWAL NO.1246
Nahaar munh (subah me kuchh khaye bagair) paani pina kaisa hai?
Faidah bakhsh hai ya nuksan deh?
JAWAB
حامدا و مصلیا و مسلما
Nahaar munh paani nahin pina chahiye.
BAHISHTI ZEWAR
Agar pina ho to ziyadah nahin pina chahiye, yeh badan ko kamzor karta hai
AEHYAUL ULOOM 2/27
و الله اعلم بالصواب
و الله اعلم بالصواب
✍Mufti Imran Ismail Memon hanafi chisti.
Ustaad e daarul uloom Rampura surat, Gujarat, India.
http://www.aajkasawal.page.tl
http://www.aajkasawalgujarati.page.tl
http://www.aajkasawalhindi.page.tl
Urdu, Hindi, Gujarati me islahi Aur masail ke parche padhne Aur download karne ke liye Aur share karne ke liye zarur dekhe
http://www.deeneemalumat.net
.........
नहार मुंह (सुबह खाली पेट) पानी पीना
.........
नहार मुंह (सुबह खाली पेट) पानी पीना
आज का सवाल न.१२४६
नहार मुंह (सुबह में कुछ खाये बगैर) पानी पीना कैसा है ?
फ़ायदा बख्श है या नुकसान देह ?
फ़ायदा बख्श है या नुकसान देह ?
जवाब
حامدا و مصلیا و مسلما
नहार मुंह पानी नहीं पीना चाहिए.
बहिश्ती ज़ेवर
अगर पीना हो तो ज़ियादह नहीं पीना चाहिए यह बदन को कमज़ोर करता है
अह्यउल उलूम २/२७.
و الله اعلم بالصواب
मुफ़्ती इमरान इस्माइल मेमन
उस्ताज़े दारुल उलूम रामपुरा, सूरत, गुजरात, इंडिया.
http://www.aajkasawal.page.tl
http://www.aajkasawalhindi.page.tl
http://www.aajkasawalgujarati.page.tl
गुज.हिंदी उर्दू पर्चों के लिए
www.deeneemalumat.net
........
http://aajkasawaal.blogspot.com/2018/01/nahaar-munh-subah-khaali-pet-paani-pina.html?m=1
..........
www.deeneemalumat.net
........
http://aajkasawaal.blogspot.com/2018/01/nahaar-munh-subah-khaali-pet-paani-pina.html?m=1
..........
No comments:
Post a Comment