سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک شخص کی 3 سالہ بچی کا انتقال ہوگیا ہے تقریبا 10 دن ہونے کو آئے. ابھی ایک دن پہلے وہ بچی چچا کو خواب میں آکر کہنے لگی میں زندہ ہوں، کیا کرنا چاہئے؟
جواب: کچھ نہیں.
باہر نہین نکال سکتے. اور نکالنا جائز بھی نہیں.
امداد الفتاوی
No comments:
Post a Comment