Sunday 25 February 2018

وہابی اور نجدی کون ہے اور یہ لقب کب سے پڑا؟

سوال # 35592
(۱) وہابی اور نجدی کون ہے اور یہ لقب کب سے پڑا؟
(۲) کیا ہم بھی وہابی یا نجدی ہیں؟
(۳) اہل سنت والجماعت والے کون لوگ ہوتے ہیں کیا یہ بھی ہم دیوبندی میں سے ہی ہوتے ہیں؟
(۴) بریلوی لوگ کس امام کی اتباع کرتے ہیں؟
Published on: Dec 3, 2011 
جواب # 35592
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 2039=1642-1/1433
تقریباً سو سال یا ڈیڑھ سو سال پہلے عبد الوہاب نامی ایک عالم گذرے ہیں، یہ نجد کے رہنے والے تھے۔ ان ہی عبدالوہاب نجدی کے ماننے والوں کو وہابی اور نجدی کہا جاتا ہے۔
(۲) ہم وہابی نجدی نہیں۔
(۳) دیوبندی صحیح مسلک کے ماننے والے سب ہی اہل سنت والجماعت کہے جاتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
http://www.darulifta-deoband.com/home/ur/Taqleed--Fighi-Schools/35592

No comments:

Post a Comment