Friday 16 February 2018

ایک منٹ کا مدرسہ

مولانا حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کا ترتیب دیا گیا روزانہ کا ایک سبق جس میں نماز کی سنتیں، فرائض و واجبات، مکروہات ومفسدات کا بیان کیا گیا ہے۔ اس کتاب کی مقبولیت کی وجہ سے اس کا ترجمہ ہندی میں، بنگلہ اور گجراتی زبان میں ہوچکا ہے۔ جس سے نہ صرف عام عوام کو بلکہ اہل دیہات کو بھی نفع ہورہا ہے۔
ایک منٹ کا مدرسہ ۔ اضافہ شدہ ایڈیشن - مکتبہ جبریل
http://www.elmedeen.com/book-5048-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%85%D9%86%D9%B9-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%AF%D8%B1%D8%B3%DB%81-%D8%A7%D8%B6%D8%A7%D9%81%DB%81-%D8%B4%D8%AF%DB%81-%D8%A7%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%B4%D9%86
ایک منٹ کا مدرسہ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں

1 comment: