Wednesday 27 December 2017

آدمیت، احترام آدمی... باخبر شو، از مقام آدمی

آدمیت، احترام آدمی
باخبر شو، از مقام آدمی

اقبال
(آ دمیت آدمی کے احترام کا نام ہے، اس مقام آدمی سے باخبر رہو ۔)
جسے انسانیت اور آدمیت کا احترام معلوم نہیں۔ وہ انسان نما حیوان ہے:
جہل خرد نے یہ دن دکھائے
گھٹ گئے انساں، بڑھ گئے سائے

جگر مرادآبادی
اسلام نے اپنے پیرو کاروں کو بلاتفریق مذہب وملت درج ذیل بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کا ذمہ دار بنایا ہے:
1۔۔انسانیت کا احترام
2۔۔انسانی جان کا تحفظ
3۔۔انسانی مال کا تحفظ
4۔۔انسانی عزت وآبرو کا تحفظ
5۔۔۔مذہب اور آزادی رائے کا تحفظ
6۔۔۔ضروریات زندگی کا انتظام وتکفل
7۔۔۔ناموس خواتین کا تحفظ ۔
یہی حقوق انسانی کا اسلامی منشور ہے

شکیل منصور القاسمی

No comments:

Post a Comment