ڈاکٹر پنیانی یوں تو پیشے سے میڈیکل ڈاکٹر ہیں لیکن ان کی دلچسپی ہندوستان کی تاریخ، تہذیب وثقافت اور سیاست میں رہی ہے۔ آج ہندوتوا کے خلاف ہندوؤں کی جانب سے آواز اٹھانے والوں میں ان کا نام سرفہرست ہے۔ ہندوتوا کے خلاف کھل کر بولنے کے "جرم" میں گوری لنکیش کی طرح ان کے سر کی قیمت بھی لگی ہوئی ہے۔ زعفرانی دہشت گردوں کی پول کھولنے کے لئے انھوں نے درجنوں کتابیں لکھی ہیں اور بے شمار لیکچرز دیے ہیں۔
کچھ عرصے پہلے ان سے بذریعہ ای میل رابطہ ہوا تھا، پھر مجھے معلوم ہوا کہ وہ شکاگو میں ایک پروگرام میں شرکت کے لیے یہاں آرہے ہیں۔ حسن اتفاق ہے کہ والد محترم مولانا ندیم الواجدی صاحب بھی یہیں موجود ہیں۔ ہم دونوں ان سے ملاقات اور کچھ دیر تبادلہ خیال کی نیت سے پروگرام میں شرکت کے لئے گئے۔ ڈاکٹر پنیانی اپنے وسیع مطالعے اور شہرت کے باوجود نہایت متواضع واقع ہوے ہیں۔ ان کے لیکچرز ہندوستانی تاریخ وثقافت اور ہندوتوا کے سیاہ مقاصد جیسے موضوعات پر ہزاروں صفحات کا خلاصہ ہیں۔ وہ حضرات جو انگریزی میں لکھی ہوئی ان کی تصانیف سے استفادہ نہیں کرسکتے، کم از کم ان کے یوٹیوب پر موجود لیکچرز ضرور دیکھیں۔ ملاقات مختصر مگر مفید رہی، میرے کچھ سوالات تھے جن کا انھوں نے بذریعہ ای میل جواب دینے کا وعدہ کیا، کچھ دیر ان کے ساتھ گفتگو کرنے کے بعد ہم ان سے اجازت لے کر رخصت ہوئے۔
یاسر ندیم الواجدی

Dr. Yasir Nadeem is a well-known Islamic scholar in the United States and India. He has around ten years of experience in teaching Islamic studies. His area of interest is Hadith and the principles of Hadith. He has been attending National and international seminars on Islamic themes and topics. At the age of 20, he authored a best seller in Urdu on Globalization and Islam.
https://www.guidancecollege.org/dr-yasir-nadeem
.......

Ram Puniyani
(born 25 August 1945)
is a former professor of biomedical engineering and former senior medical officer affiliated with the Indian Institute of Technology Bombay. He began his medical career in 1973 and served IIT in various capacities for 27 years, beginning 1977. In December 2004, he took voluntary retirement to work full-time for communal harmony in India. He is involved with human rights activities, communal harmony and initiatives to oppose the rising tide of fundamentalism in India. He is associated with the organisations All-India Secular Forum, Center for Study of Society and Secularism and ANHAD. In 2006, he was awarded the Indira Gandhi Award for National Integration.
https://en.m.wikipedia.org/wiki/Ram_Puniyani

No comments:
Post a Comment