ایس اے ساگر
ان دنوں سخت گرمی کا موسم ہے...بعض مقامات پر درجہ حرارت 45 - 50 سیلسی ایس ریکارڈ کیا گیا ہے، اپریل کے دوران ہی ملک کی مختلف ریاستوں میں گرمی کی شدید لہر کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد ایک سو پچاس سے تجاوز کر چکی ہے۔ زیادہ تر ہلاکتیں ریاست تلنگانہ، آندھراپردیش اور اوڑیسا میں ہوئیں۔ جبکہ عموماً مئی اور جون میں شدید گرمی پڑتی ہے۔ لیکن اس کا کیا کیجئے کہ اپریل میں ریکارڈ کیے گئے درجہ حرارت کو دس سال میں سب سے زیادہ بتایا جا رہا ہے۔ لہٰذا ایسے میں لو لگنے اور ہیضہ، کالرا ہونے کا خطرہ ہر کسی پر منڈلاتا رہتاہے لہذا، اللہ تعالى نے انسان کو علم و حکمت دے کر احتیاط کرنا بھی سکھایا ہے، لہذا مندرجہ ذیل باتوں پر عمل کرنا ماہرین کے نزدیک فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے :--------
1 - حتى الإمكان غير ضرورى سفر نہ کریں -
2 - اگر سفر کرنا ضروری ہے تو سفید کپڑے کااستعمال کریں وہ بھی سوتی بہتر ہوگا، کالےاور گہرے رنگ کے کپڑے سے گریز کریں -
3 - سر پر سفید سوتی عمامہ، گمچھا یا سفیدباریک جالی والی ٹوپی، سفید سوتی ڈوپٹہ عورتوں کے ساتھ ساتھ مردوں کیلئے بھی ضروری ہے جبکہ دھوپ کے چشمےکا استعمال کافی فائدہ مند اور آرام دہ ہوگا .
4 - صبح ناشتے اور دوپہر کے کھانے کے ساتھ کچی پیاز اور ہری مرچ کے ٹکڑے کھائیں کیوں کہ کچی پیاز لو اور گرمی کے نقصانات سے بچاتی ہے اور ہری مرچ کے چند بیج پیٹ میں موجود رہنے سے کالرا جیسی خطرناک بیماری کا حملہ نہیں ہو سکتا -
5 - پیاس لگنے پر پانی فوراً پی لیں اور دوران سفر پینے کے لئے صاف پانی ساتھ رکھیں -
6 - شادی بیاہ و دیگر تقریبات میں اپنی بھوک سے تھوڑا کم ہی کھائیں -
7- دوپہر کو اگر قیلولہ میسر ہو تو ضرور کریں، چاہے مختصراً ہی کیوں نہ ہو -
8 - چھوٹے ننھے اور معصوم بچوں کی پیاس کا ہر وقت خود ہی خیال رکھا کریں کیونکہ وہ بولنے سے قاصر ہوتے ہیں اور ایسے میں معصوموں کی زندگی خطرے میں پڑسکتی ہے -
9 - گرمی کے موسم میں دہی، لہسی، روح افزا شربت، لیموں کےشربت و دیگر فائدے مند مشروبات کےساتھ ساتھ تربوز، خربوزے، کھیرے اورککڑیوں کا استعمال صحت و تندرستی میں بہت کارآمد ہے ، مگرتربوز، خربوزے اور کھیرے، ککڑیوں کےکھانے کے فورا بعد پانی ہرگز نہ پیئیں بلکہ کم ازکم 45 منٹ کا وقفہ رکھیں -
10 - گرمی میں مچھروں کی بہتات ہے لہذامچھروں کی کیمیکل والی دواؤں سے گریزکریں اور مچھر دانی کا استعمال عمدہ ترین انتخاب ہوگا -
مذکورہ بالا اہم اور بیش قیمت معلومات متعلقین تک پہنچائیں اور صدقہ جاریہ کے مستحق بنیں -
How to prevent heat stroke?
By S A Sagar
Heatstroke is predictable and preventable. According to Mayo Clinic Staff , take these steps to prevent heatstroke during hot weather:
Wear loosefitting, lightweight clothing. Wearing excess clothing or clothing that fits tightly won't allow your body to cool properly.
Protect against sunburn. Sunburn affects your body's ability to cool itself, so protect yourself outdoors with a wide-brimmed hat and sunglasses and use a broad-spectrum sunscreen with an SPF of at least 15. Apply sunscreen generously, and reapply every two hours — or more often if you're swimming or sweating.
Drink plenty of fluids. Staying hydrated will help your body sweat and maintain a normal body temperature.
Take extra precautions with certain medications. Be on the lookout for heat-related problems if you take medications that can affect your body's ability to stay hydrated and dissipate heat.
Never leave anyone in a parked car. This is a common cause of heat-related deaths in children. When parked in the sun, the temperature in your car can rise 20 degrees F (more than 6.7 C) in 10 minutes.
It's not safe to leave a person in a parked car in warm or hot weather, even if the windows are cracked or the car is in shade. When your car is parked, keep it locked to prevent a child from getting inside.
Take it easy during the hottest parts of the day. If you can't avoid strenuous activity in hot weather, drink fluids and rest frequently in a cool spot. Try to schedule exercise or physical labor for cooler parts of the day, such as early morning or evening.
Get acclimated. Limit time spent working or exercising in heat until you're conditioned to it. People who are not used to hot weather are especially susceptible to heat-related illness. It can take several weeks for your body to adjust to hot weather.
Be cautious if you're at increased risk. If you take medications or have a condition that increases your risk of heat-related problems, avoid the heat and act quickly if you notice symptoms of overheating. If you participate in a strenuous sporting event or activity in hot weather, make sure there are medical services available in case of a heat emergency.
No comments:
Post a Comment