السلام علیکم!
سوال: اگرکسی شخص کی فجر کی سنت چھوٹ گئی تو کیا وہ اس کی قضا کرے گا؟
جواب: ہاں، اس کی قضاء کرلینا چاہئے. سورج نکلنے کے بیس منٹ بعد. یا پھر ظھر میں بھی کر سکتے ھیں آپ.
سوال: پہلے اشراق پڑھی جائے یا فجر کی دو رکعت سنت کی قضاء؟
یا پھر ظھر میں بھی کر سکتے ھیں آپ ـــــــــــــــــــــــــــــ
كيا آپ اس كا حواله دے سكتے ہیں كہ ظہر ميں بهي سنت كی قضاء كرسكتے ہیں. مہربانی ہوگی. ــــــــــــــــــ
No comments:
Post a Comment