چار رکعت صلاۃ التسبیح کی نیت کریں،
پہلی رکعت میں ثناء پڑھنے کے بعد *15* مرتبہ
*سُبْحَانَ اللّه وَ اَلْحَمْدُ لِلّه وَ لَا إله إلاَّ اللّه، وَاَللّهُ اَكْبَر*. پڑھیں
پھر اعوذباللہ، بسم اللہ پڑھیں اور سورہ فاتحہ اور کوئی سورت پڑھیں .
پھر10مرتبہ *سُبْحَانَ اللّه وَ اَلْحَمْدُ لِلّه وَ لَا إله إلاَّ اللّه، وَاَللّهُ اَكْبَر*. پڑھیں
پھر رکوع کریں اور رکوع کی تسبیح پڑھیں پھر *10* مرتبہ *سُبْحَانَ اللّه وَ اَلْحَمْدُ لِلّه وَ لَا إله إلاَّ اللّه، وَاَللّهُ اَكْبَر*. پڑھیں
رکوع سے سر اٹھانے کے بعد *10*مرتبہ
*سُبْحَانَ اللّه وَ اَلْحَمْدُ لِلّه وَ لَا إله إلاَّ اللّه، وَاَللّهُ اَكْبَر*پڑھیں.
پھر سجدہ کریں اور سجدہ کی تسبیح پڑھنے کے بعد *10* مرتبہ
*سُبْحَانَ اللّه وَ اَلْحَمْدُ لِلّه وَ لَا إله إلاَّ اللّه، وَاَللّهُ اَكْبَر*پڑھیں.
سجدہ سے سر اٹھا کر بیٹھے پھر *10* مرتبہ
*سُبْحَانَ اللّه وَ اَلْحَمْدُ لِلّه وَ لَا إله إلاَّ اللّه، وَاَللّهُ اَكْبَر*. پڑھیں
پھر دوسرا سجدہ کریں اور سجدہ کی تسبیح پڑھنے کے بعد *10* مرتبہ
*سُبْحَانَ اللّه وَ اَلْحَمْدُ لِلّه وَ لَا إله إلاَّ اللّه، وَاَللّهُ اَكْبَر* پڑھیں.
اس طرح ایک رکعت مکمل کریں اور پھر دوسری رکعت کے لئے کھڑے ھوں اور اسی طرح چار رکعت مکمل کریں.
*نوٹ* : کسی وجہ سے سجدہ سہو واجب ھو جائے توسجدہ سہو میں تسبیح *سُبْحَانَ اللّه وَ اَلْحَمْدُ لِلّه وَ لَا إله إلاَّ اللّه، وَاَللّهُ اَكْبَر* نہ پڑھیں.
پیشکش :
No comments:
Post a Comment