Friday, 29 June 2018

شوہر پردہ کرنے سے روکے تو HUSBAND PREVENTING FROM HIJAB

شوہر پردہ کرنے سے روکے تو

سوال: شوہر بیوی کو برقعہ پہننے سے نہیں روکتا البتہ چہرہ ڈھانپنے سے منع کرتا ہے 
اور باوجود سمجھانے کے نہیں مانتا
بقیہ میاں بیوی میں کوئی جھگڑا نہیں ہے
ایسی صورت میں کیا بیوی کے گھر والے یا بیوی اپنے شوہر سے خلع لے لے...... یہ جائز ہے؟؟؟؟؟

جواب: خلع کی گنجائش ہے، لیکن پہلے سمجھانے اور ذہن سازی سے کام لیا جائے،ایک دم ہی خلع پر نہ اتر آئے۔
خلاصہ یہ ہے کہ یہ بھی خلع کی شرعی وجہ بن سکتی ہے۔
.......
سوال # 55239
میں نے تین سال پہلے اسکارف شروع کیا تھا اپنے شوہر کی اجازت سے، لیکن اب وہ کہہ رہے ہیں تم اسکارف نہ لیا کرو اور میں اتارنا نہیں چاہتی۔ براہ کرم، شریعت کی روشنی میں بتائیں کہ میں کیا کروں؟ میری مدد کریں اور مجھ بتائیں کہ مجھے کیا کرنا چاہئے؟

Published on: Sep 22, 2014
جواب # 55239
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 53-53/Sd=11/1435-U
اجنبی مرد کے سامنے عورت کے لئے اپنے سر یا چہرے کو کھولنا شرعاً جائز نہیں، شرعی پردے میں سر اور چہرہ بھی داخل ہے، آپ مکمل طور پر شرعی پردے کا اہتمام کریں، شوہر کا آپ کو پردے سے منع کرنا بڑے گناہ اور بے غیرتی کی بات ہے، اس سلسلے میں آپ پر شوہر کی اطاعت ضروری نہیں، آپ پہلے از خود شوہر کو سمجھانے کی کوشش کریں، شرعی پردہ نہ کرنے کی بہرحال کسی بھی صورت میں گنجائش نہیں ہے۔
قال اللہ تعالی: یَا اَیُّہَا النَّبِیُّ قُلْ لِاَزْوَاجِکَ وَبَنَاتِکَ وَنِسَآءِ الْمُؤْمِنِیْنَ یُدْنِیْنَ عَلَیْہِنَّ مِنْ جَلَابِیْبِہِنَّ (الأحزاب: ۵۹) قال الآلوسي: الجلابیب جمعُ جلباب وہوعلی ما روي عن ابن عباس رضي اللہ عنہ: الذي یستر من فوق إلی أسفل (روح المعاني: ۱۱/۲۶۴، ط: دار الکتب العلمیة، بیروت) وأخرج ابن جریر وابن ابي حاتم وابن مردویہ عن ابن عباس رضي اللہ عنہ في ہذہ الآیة: قال: أمراللہ نساء الموٴمنین إذا خرجن من بیوتہن في حاجة أن یغطین وجوہہن من فوق روٴوسہن بالجلابیب ویبدین عینا واحدة. وأخرج عبد الرزاق، وعبد بن حمید، وأبو داود، وابن المنذر، وابن أبي حاتم، وابن مردویہ عن أم سلمة قالت: لما نزلت ھذہ الآیة یدنین علیھن من جلابیبھن خرج نساء الأنصار کأن رؤوسھن الغربان من السکینة، وعلیھن أکسیة سود یلبسنھا (فتح القدیر: ۴/۳۵۲، ط: دار ابن کثیر) وعن محمد بن سیرین قال: سألت عبیدة السلماني عن ھذہ الآیة یُدْنِینَ عَلَیْھِنَّ مِنْ جَلَابِیبِھِنَّ فرفع ملحفة کانت علیہ فتقنع بھا وغطی رأسہ کلہ حتی بلغ الحاجبین وغطی وجھہ وأخرج عینہ الیسری من شق وجھہ الأیسر․ (روح المعاني: ۱۱/ ۲۶۴، ط: دار الکتب العلمیة، بیروت) وقال العثماني التہانوي، اعلم أنہ قد حدث في ہذاالزمان أحداث سفہاء الأحلام کالذی مرقوا من الدین - فظنوا أن الحجاب المتعارف للنساء في زماننا مخالف للدین؛ لأن الشرع أباح للنساء کشف الوجہ والکفین للأجانب-- وقالوا کل ذلک تقلیدا للنصاری وتأثروا بتعلیماتہم وإیثارًا لأوضاعہم علی أوضاع المسلمین - إلخ (إعلاء السنن: ۱۷/ ۳۷۲، کتاب الحظر والإباحة، ط: أشرفیہ دیوبند)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
............

بیوی کو بے پردہ کرنے والے کا شرعی حکم
سوال(۳۲۰):- کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: جو شوہر اپنی اپنی بیوی کو بے پردہ کرے، اُس کے لئے شریعت کا کیا حکم ہے؟
باسمہٖ سبحانہ تعالیٰ
الجواب وباللّٰہ التوفیق: جو شوہر اپنی بیوی کو بے پردہ رہنے کو کہے، وہ دیوث اور قابلِ لعنت ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایسے شخص پر اللہ کی لعنت ہے جو اپنے گھر والوں کی بے حیائیوں کو بخوشی گوارا کرے۔ بیوی اگر اِس معاملہ میں شوہر کی بات مانے گی تو وہ بھی سخت گنہگار ہوگی۔ 
عن عمر بن یاسر عن رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم قال: ثلاثۃ لا یدخلون الجنۃ أبدًا: الدیوث من الرجال والرجلۃ من النساء ومدمن الخمر۔ فقالوا یا رسول اللّٰہ: أما مدمن الخمر فقد عرفناہ، فما الدیوث من الرجال؟ قال الذي لا یبالي من دخل علی أہلہ۔ (شعب الایمان للبیہقي ۷؍۴۱۲ رقم: ۱۰۸۰۰) فقط واللہ تعالیٰ اعلم
کتبہ: احقر محمد سلمان منصورپوری غفرلہ ۲۰؍۴؍۱۴۲۳ھ
الجواب صحیح: شبیر احمد عفا اللہ عنہ
........
سوال # 28128
ایک عورت پردہ کررہی ہے، لیکن اب اس کا شوہر اسے نقاب پہننے سے منع کررہا ہے، اس صورت میں وہ عورت کو کرنا چاہئے؟ کیا اسے نقاب اتاردینا چاہئے چونکہ اس کا اس کے ساتھ جھگڑا کررہا ہے، کیا اس سے عورت کا نکاح ٹوٹ جائے گا؟ کیا پردہ کرنا مطلب چہرہ چھپانا فرض ہے؟

Published on: Jan 18, 2011
جواب # 28128
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی (ل): 100=82-2/1432
عورت پر پردہ کرنا ضروری ہے، اس لئے مذکورہ بالا عورت کو نقاب نہ اتارنا چاہے، بلکہ نقاب پہنتے رہنا چاہئے اور حکمت وبصیرت سے اپنے شوہر کو نصیحت کرتے رہنا چاہئے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
...........

شوہر پردہ کرنے سے روکے تو
پردہ کے ۴۰ فائدے
آج کا سوال نمبر ١۳۹۹
میں نے سمجھدار ہونے سے جوانی اور شادی ہونے تک پردہ کیا، شادی کے بعد میرے شوہر مجھے مجبور کرتے ہے کہ تم برقعہ اور نقاب مت پہنو، تو کیا میرے لیے شوہر کی یہ بات ماننا ضروری ہے؟ اگر نا مانو تو گناہگار تو نہیں؟
جواب
حامدا و مصلیا و مسلما
پردہ کرنا عورتوں پر فرض ہے اور شرعی حکم ہے، شوہر کے کہنے پر نا چہرہ کھولنا جائز ہے، اور نہ ہی پردہ کا چھوڑنا جائز ہے، شوہر کو سمجھائے اور پردہ کے فائدہ بتلائے، (پردہ کے چالیس فائدے جواب کے اخیر میں ہیں،) پھر بھی مجبور ہی کرے تو اس سے طلاق لے لی جائے، تاکہ وہ ایسی بیوی لاسکے جو ہر ایک کو اپنے حسن کے نظارے کی دعوت دے،
ایسی صورت میں شوہر بھی سخت گنہگار ہوگا
آپ کے مسائل اور ان کا حل جلد ٨ صفہ ۸۶ قدیم ۹۵ جدید
پردہ اور نقاب والا برقعہ پہننے کے چالیس فائدے
١، غیر مرد کی بری نگاہ سے حفاظت،
٢، غلط تعلقات پیدا ہونے سے حفاظت،
٣، دھوپ سے حفاظت،
۴، دھول مٹی سے حفاظت،
۵، پردہ سردی سے بھی بچاتا ہے،
۶، سورج کی کرنوں سے رنگ کی حفاظت،
۷، جراثیم سے حفاظت،
٨، پردوشن-پولیوشن سے حفاظت،
٩، بدبو سے حفاظت،
۱۰، کسی کی نظر لگ کر بیمار ہونے سے حفاظت،
١۱، شریف ہونے کی علامت،
١۲، عزت دار ہونے کی علامت،
١۳، معاشرے کا بدکاری سے پاک ہونا اور اس کی حفاظت،
١۴، اللہ تعالیٰ کی محبت کا حاصل ہونا،
١۵، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کا نصیب ہونا،
۱۶، پردہ پاکیزگی ہے،
١۷، پردہ گھروالوں اور شوہر سے وفاداری ہے،
١۸، پردہ تقوی ہے،
١۹، پردہ ایمان ہے،
۲۰، پردہ نفاق سے بچاتا ہے،
۲۱، پردہ تہمت اور الزام سے بچاتا ہے،
٢۲، پردہ نسوانی حسن کا محافظ ہے،
۲۳، پردہ دلوں کی پاکیزگی اور طہارت کا ذریعہ ہے،
٢۴، پردہ عورت کی فطری حیا کا تقاضا ہے،
٢۵، پردہ گھر اور خاندان کی عزت ہے،
۲۶، پردہ عورت کے لیے افضل ترین عمل میں سے ہے،
۲۷، پردہ کرنے والی عورت اپنے رب سے زیادہ قریب ہے،
۲۸، پردہ شیطان اور اسکے مکر سے بچاؤ کا ذریعہ ہے،
۲۹، پردہ تقویٰ کا لباس، اور حیا کی دلیل ہے،
٣۰، پردہ عورت کو فیشن کی شرارت سے محفوظ رکھتا ہے،
٣۱، بے پردگی کی حرام خواہش، گناہ سے بچنے کی وجہ سے جنت کی بشارت ہے
۳۲، پردہ لباس اور زیور کی ریاکاری سے بچاتا ہے،
۳۳، پردے میں چین، ہار کسی کے ٹوڑ جانے سے حفاظت رہتی ہے،
۳۴، پردے سے اندر کا لباس میلا نہیں ہوتا،
۳۵، پردہ کرنے والی عورت بے پردہ عورت کے مقابلے میں اپنے آپ کو محفوظ محسوس کرتی ہے،
۳۶، پردہ کرنے سے مکھی اور مچھر پریشان نہیں کرتے،
۳۷، پردہ کی وجہ سے کوئی ستائے تو صبر جس کا ثواب بے حساب ہے ملتا ہے،
۳۸، پردہ دین دار ہونے کی علامت ہے،
۳۹، پردہ ازواج مطہرات کی پاک سنت ہے،
۴۰، پردہ کر کے گناہ سے بچنے والی عورت کا خاتمہ ایمان پر ہوتا ہے،
واللہ اعلم بالصواب
مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی،
استاذ محترم دار العلوم رام پورہ سورت گجرات 

..........
SHAUHAR PARDE SE ROKE TO? 
PARDAH KARNE KE 40 FAYDE
AAJ KA SAWAL NO.1399
Mene ne samjhdar hone se jawani aur shadi hone tak pardah kiya, shadi ke baad Mere shauhar mujhe majboor karte hai ke tum burqaa aur naqab mat pehno.
To kya mere liye shauhar ki baat manna jaiz hai?
JAWAB
حامدا و مصلیا و مسلما
Pardah karna aurton par farz hai aur sharaee hukm hai, shauhar ke kehne par na chehra kholna jaiz hai aur na pardah ka chhodna hee jaiz hai, shauhar ko samjhaye aur pardah ke fayde batlaye, (pardah ke 40 fayde jawab ke akheer me hain) fir bhi majboor hee kare to usse talaaq le li jaye, taake woh aisi bivi laa sake jo har ek ko apne husn ke nazare ki dawat de.
Aisi surat me shauhar bhi sakht gunahgar hoga.
AAP KE MASAIL AUR UN KA HAL 8/86 Qadeem, 95 jadeed
PARDAH AUR NAQABWALA BURQA PAHANNE KE 40 FAYDE
1. GAIR MARD KI BURI NIGAH SE HIFAZAT
2. GALAT TA'ALLUQAT PAIDA HONE SE HIFAZAT.
3. DHUP SE HIFAZAT.
4. DHUL-MATTI SE HIFAZAT
5.pardah thhandi-sardi se bhi bachata hai
6. SURAJ KI KIRNO SE RANG KI HIFAZAT
7. BACTARIA -(JARAASIM-KITANU) SE HIFAZAT.
8. PRADUSHAN (POLLUTION) DHUWEN SE HIFAZAT
9. BADBU SE HIFAZAT
10. KISI KI NAZAR LAGKAR BIMAR HONE SE HIFAZAT
11. SHAREEF HONE KI ALAAMAT (NISHANI).
12 .IZZATDAR HONE KI ALAAMAT
13. MUA'ASHRAH (SAMAAJ) KA BADKARI SE PAAK HONA AUR USKI HIFAZAT
14. ALLAH KI MUHABBAT KA MILNA.
15. RASOOL صلی اللہ علیہ وسلم KI SHAFA'AT KA NASEEB HONA
16. Pardah Paakizgi hai.
17. Pardah Satar hai.
18. Pardah Taqwa hai.
19. Pardah Imaan hai.
20. Pardah nifaq se bachata hai.
21. Pardah aisa sharaee hukm hai jisme deen aur duniya ke faide hain.
22. Pardah niswani husn ka muhafiz hai.
23. Pardah dilon ki pakeezgi or taharat ka zariyah hai.
24. Pardah aurat ki fitri haya ka taqaza hai.
25. Pardah chhote bade kayi gunaah ki rukawat hai.
26. Pardah aurat ke liye afzal tareen amal me se hai.
27. Pardah karne wali aurat apne rab se ziyadah qareeb hai.
28. Pardah shaitaan or uske makr se bachav ka zariyah hai.
29. Pardah taqwa ka libas, aur haya ki daleel hai.
30. Pardah aurat ko fashion ki shararat se mahfooz rekhta hai.
31. .BEPARDAGI KE HARAAM KHWAISH-GUNAH SE BACHNE KI WAJAH SE JANNAT KI BASHARAT
32.pardah libas aur zewar ki riyakari se bachata hai
33.pardeh me chain, haar kisi ke tod jane se saif rehte hai.
34.pardah se andar ka kibas maila nahi hota.
35.pardah karne wali aurat  beparda aurat ke muqable me apne aap ko mafooz (safe) mahsoos karti hai.
36.Pardah karne se makhkhi aur machchhar pareshan nahi karte.
37.Pardah ke wajha se koi sataye to sabr jis ka sawab be hisab hai milta hai.
38.Pardah deendar honi ki alamat-nishani hai.
39.pardah azwaje mutahhraat-Huzoor SALALAHU ALAYHI WASALLAM ki paak biviyin ki sunnat hai.
40.pardah kar ke gunah se bachnewali aurat ka khatmah iman par hota hai.
IMRAN ISMAIL MEMON HANFI GUFIRA LAHOO
USTAZE DARUL ULOOM RAMPURA SURAT GUJRAT INDIA 
Roman urdu me masail ke liye zaroor dekhe
......................
HUSBAND PREVENTING FROM HIJAB
All through my childhood and adolescence, I have been wearing hijab. My husband forces me to let go of my abaya and veil. Is it permissible to listen to my husband?
Answer 
To shield is farz for women and is directed by Shariah, on husband's saying it is neither permitted to keep your face visible or giving up covering oneself. Explaining husband about the advantages of covering  (40 benefits of covering oneself) and even after this he forces, talaq should be taken, so that he can be free to marry woman who can flaunt her looks to others.
In such a situation, husband will also be greatly sinful.
AAP KE MASAIL AUR UNKA HAL 8/86
40 BENEFITS OF WEARING ABAYA AND VEIL
1. Protection from males eyeing.
2. Staying away from wrong relationships.
3. Protection from sunrays.
4. From dirt and dust.
5. Protection from cold, winters.
6. Skin protection from harmful sunrays.
7. Protection from bacteria.
8. Protection from pollution.
9. From bad odours.
10. Protection from evil eye.
11. Sign of nobility.
12. Sign of respectful.
13. Protection from evils of society and safety.
14. Allah swt pleased.
15. Prophet Muhammad sallalahu alaihi wasalam's Shafaat bestowed.
16. It is a sign of purity.
17. It is a covering.
18. It is taqwa.
19. It is Imaan.
20. Protection from all kind of evils.
21. It is such a Shariah rule which is beneficial for both deen and duniya.
22. Protection of youth.
23. It is a source of clean heart and taharat.
24. It is a source of haya of women.
25. It safeguards from major and minor sins.
26. It is best amal (ibaadat) of women.
27. It is a source of nearness to Allah swt.
28. It is protection from shaitaan and his evil.
29. It is a clothing of taqwa, and explanation of haya.
30. It protects women from evil of fashion.
31. Protection from Haraam desires and a promise to jannah.
32. Protection from showing of clothing, jewellery.
33. Protection from jewellery being stolen.
34. Protection of inner dress from getting soiled.
35. Covered women compared to uncovered women  feels safe.
36. Protection from insects, mosquitoes bites.
37. If someone harasses because of hijab, rewarded due to sabr in such a situation.
38. It is a sign of being dedicated to deen.
39. It is a sunnah of azwaje mutaharrat of Prophet Muhammad sallalahu alaihi wasalam  (pure wives).
40. Her end (death) will be on Imaan.
MUFTI IMRAN ISMAIL MEMON HANFI GUFIRA LAHOO
USTAZE DARUL ULOOM, RAMPURA, Surat, Gujarat, India.
....
शौहर परदे से रोके तो
आज का सवाल नंबर १३९९
मैंने ने समझदार होने से जवानी और शादी होने तक परदह किया, शादी के बाद मेरे शौहर मुझे मजबूर करते है के तुम बुर्क़ा और नक़ाब मत पेहनो।
तो क्या मेरे लिए शौहर की बात मानना जाइज़ है?
जवाब
حامدا و مصلیا و مسلما
परदह करना औरतों पर फ़र्ज़ है, और शरई हुक्म है, शौहर के केहने पर ना चेहरा खोलना जाइज़ है, और ना परदह का छोड़ना ही जाइज़ है, शौहर को समझाए, और परदह के फायदे बतलाए, (परदह के 40 फ़ायदे जवाब के आखीर में हैं) फिर भी मजबूर ही करे तो उस से तलाक़ ले ली जाए, ताके वह ऐसी बीवी ला सके जो हर एक को अपने हुस्न के नज़ारे की दावत दे।
ऐसी सुरत में शौहर भी सख्त गुनहगार होगा।
आप के मसाइल और उन का हल ८/८६ कदीम 95 जदीद
नक़ाब वाले बुर्के और परदह के फायदे
१। गैर मर्द की बुरी निगाह से हिफ़ाज़त।
२। गलत त'अल्लुक़ात पैदा होने से हिफ़ाज़त।
३। धुप से हिफ़ाज़त।
४। धूल-मट्टी से हिफ़ाज़त
५ । परदह ठंडी शर्दी से भी बचाता है।
६। सूरज की किरणो से रंग की हिफ़ाज़त।
७। बक्टेरिआ -(जरासीम-कीटाणु) से हिफ़ाज़त।
८। प्रदुषण (पोल्लुशण) धुवें से हिफ़ाज़त।
९। बद्बू से हिफ़ाज़त
१०। किसी की नज़र लगकर बीमार होने से हिफ़ाज़त
११। शरीफ होने की अलामत (निशानी)।
१२। इज़्ज़तदार होने की अलामत।
१३। मुआ'शराह (समाज) का बदकारी से पाक होना और उसकी हिफ़ाज़त।
१४। अल्लाह की मुहब्बत का मीलना।
१५। रसूल صلی اللہ علیہ وسلم की शफ़ाअत का नसीब होना।
१६। परदह पाकीजगी है।
१७। परदह सतर है।
१८। परदह तक़वा है।
१९। परदह ईमान है।
२०। परदह निफ़ाक़ से बचाता है।
२१। परदह ऐसा शरई हुक्म है जिसमें दिन और दुनिया के फायदे हैं।
२२। परदह निस्वानी हुस्न का मुहाफ़िज़ है।
२३। परदह दिलों की पाकीजगी और तहारत का ज़रियाः है।
२४। परदह औरत की फितरी हया का तक़ाज़ा है।
२५। परदह छोटे बड़े कई गुनाह से रूकावट है।
२६। परदह औरत के लिए अफ़ज़ल तरीन अमल में से है।
२७। परदह करने वाली औरत अपने रब से ज़ियादह क़रीब है।
२८। परदह शैतान और उसके मकर से बचाव का ज़रियाः है।
२९। परदह तक़वा का लिबास, और हया की दलील है।
३०। परदह औरत को फैशन की शरारत से मेहफ़ूज़ रख्ता है।
    
३१। बेपर्दगी के हराम ख्वाईश-गुनाह से बचने की वजह से जन्नत की बशारत।
३२। परदह लिबास और ज़ेवर की रियाकारी से बचाता है।
३३। परदह में चैंन, हार किसी चोर के तोड़ जाने से महफूज़ रेह्ते है।
३४। परदह से अंदर का लीबास मैला नहीं होता।
३५। परदह करने वाली औरत  बेपरदा औरत के मुक़ाबले में अपने आप को महफूज (सेफ) मह्सूस करती है।
३६। परदह करने से मख्खी और मच्छर परेशांन नहीं करते।
३७ । परदह की वजह से कोई सताए तो सब्र जिस का सवाब बे हिसाब मिलता है।
३८। परदह दीनदार होने की अलामत-निशानी है।
३९। परदह अज़्वाजे मुतह्हरात-हुज़ूर सलल्लाहु अलय्हि वसल्लम की पाक बीवियां की सुन्नत है।
४०। परदह कर के गुनाह से बचनेवाली औरत का खात्मह इमांन पर होता है।
و الله اعلم بالصواب
✍मुफ़्ती इमरान इस्माइल मेमन
उस्ताज़े दारुल उलूम रामपुरा, सूरत, गुजरात, इंडिया.
.....
શોહર પરદે સે રોકે તો
આજ કા સવાલ નં. ૧૩૯૯
મૈને સમઝદાર હોને સે જવાની ઔર શાદી હોને તક પરદા કિયા, શાદી કે બાદ મેરે શોહર મુઝે મજબુર કરતે હૈ કે તુમ બુરખા ઔર નકાબ મત પહેનો. તો કયા મેરે લિયે શોહર કી બાત માનના જાઇઝ હૈ.?
 *જવાબ* 
حامدا و مصلیا و مسلما
પરદા કરના ઔરતો પર ફર્ઝ હૈ ઔર શરઇ હુકમ હૈ, શોહર કે કહેને પર ના ચહેરા ખોલના જાઇઝ હૈ ઔર ના પરદા કા છોડના હી જાઇઝ હૈ, શોહર કો સમઝાયે ઔર પરદે કે ફાયદે બતલાયે, (પરદે કે ૪૦ ફાયદે આખીર મેં હૈ) ફિર ભી મજબુર હી કરે તો ઉસસે તલાક લે લિયા જાયે, તાકે વોહ ઐસી બીવી લા સકે જો હર એક કો અપને હુસ્ન કે નઝારે કી દાવત દે. ઐસી સૂરત મેં શોહર ભી સખ્ત ગુનહગાર હોગા.
આપકે મસાઇલ ઔર ઉનકા હલ ૮/૮૬
નકાબ વાલે બુરખે ઔર પરદે કે ફાયદે
૧. ગૈર મર્દ કી બુરી નિગાહ સે હિફાઝત
૨. ગલત તાઅલ્લુકાત પૈદા હોને સે હિફાઝત
૩. ધૂપ સે હિફાઝત
૪. ધુલ - મિટ્ટી સે હિફાઝત
૫. પરદા ઠંડી શરદી સે ભી બચાતા હૈ
૬. સુરજ કી કિરનો સે રંગ કી હિફાઝત
૭. બેકટેરિયા સે હિફાઝત
૮. પ્રદુષન (POLLUTION) સે હિફાઝત
૯. બદબૂ સે હિફાઝત
૧૦. કિસીકી નઝર લગકર બિમાર હોને સે હિફાઝત
૧૧. શરીફ હોને કી નિશાની
૧૨. ઇઝ્ઝતદાર હોને કી નિશાની
૧૩. સમાજ કા બદકારી સે પાક હોના ઔર ઉસકી હિફાઝત
૧૪. અલ્લાહ કી મુહબ્બત કા મિલના
૧૫. હુઝુર ﷺ  કી શફાઅત કા નસીબ હોના
૧૬. પરદા પાકીઝગી હૈ
૧૭. પરદા સતર હૈ
૧૮. પરદા તકવાદી હૈ
૧૯. પરદા ઇમાન હૈ
૨૦. પરદા નિફાક સે બચાતા હૈ
૨૧. પરદા ઐસા શરઇ હુકમ હૈ જિસમેં દીન ઔર દુનિયા કે ફાયદે હૈ
૨૨. પરદા નિસ્વાની હુસ્ન કા મુહાફિઝ હૈ
૨૩. પરદા દિલો કી પાકીઝગી ઔર તહારત કા ઝરીયા હૈ
૨૪. પરદા ઔરત કી ફિતરી હયા કા તકાઝા હૈ
૨૫. પરદા છોટે બડે કઇ ગુનાહ સે રૂકાવટ હૈ
૨૬. પરદા ઔરત કે લિયે અફઝલ તરીન અમલ મેં સે હૈ
૨૭. પરદા કરનેવાલી ઔરત અપને રબ સે ઝયાદા કરીબ હૈ
૨૮. પરદા શૈતાન ઔર ઉસકે મકર સે બચાવ કા ઝરીયા હૈ
૨૯. પરદા તકવા કા લિબાસ ઔર હયા કી દલીલ હૈ
૩૦. પરદા ઔરત કો ફેશન કી શરારત સે મહફુઝ રખતા હૈ
૩૧. બેપર્દગી કે હરામ ખ્વાહિશ/ગુનાહ સે બચને કી વજહ સે જન્નત કી બશારત
૩૨. પરદા લિબાસ ઔર ઝેવર કી રીયાકારી સે બચાતા હૈ
૩૩. પરદે મેં ચેન, હાર કિસીકે તોડ કર લે જાને સે મહફુઝ રહેતે હૈ
૩૪. પરદા સે અંદર કા લિબાસ મેલા નહિં હોતા
૩૫. પરદા કરનેવાલી ઔરત બેપર્દા ઔરત કે મુકાબલે મેં અપને આપ કો મહફુઝ મહસુસ કરતી હૈ
૩૬. પરદા કરને સે મખ્ખી ઔર મચ્છર પરેશાન નહિં કરતે
૩૭. પરદા કી વજહ સે કોઇ સતાયે તો સબ્ર, જિસકા સવાબ બેહિસાબ મિલતા હૈ
૩૮. પરદા દીનદાર હોને કી નિશાની હૈ
૩૯. પરદા અઝવાજે મુતહહરાત/હુઝુર ﷺ  કી પાક બીવીયો કી સુન્નત હૈ
૪૦. પરદા કરકે ગુનાહ સે બચનેવાલી ઔરત કા ખાત્મા ઇમાન પર હોતા હૈ
و الله اعلم بالصواب
મુફતી ઇમરાન ઇસ્માઇલ મેમણ, હનફી, ચિશ્ત
 ઉસ્તાદે દારૂલ ઉલુમ રામપુરા, સુરત, ગુજરાત, ભારત
૧૪ શવ્વાલ ૧૪૩૯ હિ. / ૨૮-૬-૨૦૧૮
.. .


No comments:

Post a Comment