ملحد اجول سنگھ کے ساتھ گفتگو
اجول سنگھ پیشے سے ایک انجینیر ہیں اور اسلام کے بارے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ ان کا ٹارگٹ ہے کہ وہ اسلام کے بارے میں 100 مسلمانوں سے انٹرویو کریں۔ چند دن پہلے انھوں نے مجھ سے رابطہ کیا اور پھر 25 جون کو ان کے ساتھ فیس بک لائیو طے پاگیا۔
دو گھنٹے طویل اس گفتگو میں بہت سے موضوعات زیر بحث آئے۔ چونکہ اجول ایک ملحد اور منکر خدا ہیں اس لیے ان کے سوالوں کے جوابات عقلی طور پر دینے کی کوشش کی گئی۔ استفادہ عام کے لیے یہ مذاکرہ یوٹیوب پر اپلوڈ کردیا گیا ہے۔ ناظرین کی سہولت کے لیے اس پوری گفتگو کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
پہلے حصے میں دیکھیں:
اختلاف اور تفرقہ میں فرق، اسلام میں مختلف مسالک، قادیانی مسلمان کیوں نہیں؟ دنیوی زندگی کی حقیقت، ہم ان شاء اللہ کیوں کہتے ہیں جب ہر چیز پہلے سے طے ہے؟ کیا اسلام دیگر اہل مذاہب کو برداشت کرسکتا ہے؟
https://www.youtube.com/watch?v=PJhS_R2VPLI

دوسرے حصے میں دیکھیں:
اسلام ہی آخری مذہب کیوں؟ قرآن آخری پیغام کیسے؟ نسخ کی حقیقت، انسان کے پاس کتنے ذرائع علم ہیں؟ سائنس کتنے ذرائع علم کو تسلیم کرتی ہے؟
https://youtu.be/9vyjf8dLD04
اسلام ہی آخری مذہب کیوں؟ قرآن آخری پیغام کیسے؟ نسخ کی حقیقت، انسان کے پاس کتنے ذرائع علم ہیں؟ سائنس کتنے ذرائع علم کو تسلیم کرتی ہے؟
https://youtu.be/9vyjf8dLD04
تیسرے حصے میں دیکھیں:
اسلام اور نظریہ ارتقاء، اللہ کہاں ہے؟ اللہ کہاں سے آیا ہے؟
https://youtu.be/xb-hS5YNi5U
یاسر ندیم الواجدی
اسلام اور نظریہ ارتقاء، اللہ کہاں ہے؟ اللہ کہاں سے آیا ہے؟
https://youtu.be/xb-hS5YNi5U
یاسر ندیم الواجدی
Islam 101, A discussion with an atheist Ujjwal Singh
by
Dr. Mufti Yasir Nadeem
No comments:
Post a Comment