بے اولادوں کو صاحب اولاد بنانے کے لئے عمل
السلام علیکم
آپ حضرات سے ایک مسئلہ معلوم کرنا ہے
ایک عورت ہے جس کو حمل بالکل رہتا ہی نہیں ہے.
ایسا کوئی عمل بتائے جس سے وہ عورت حاملہ ہوجائے
براہ مہربانی رہنمائی فرمائیے
السلام علیکم
آپ حضرات سے ایک مسئلہ معلوم کرنا ہے
ایک عورت ہے جس کو حمل بالکل رہتا ہی نہیں ہے.
ایسا کوئی عمل بتائے جس سے وہ عورت حاملہ ہوجائے
براہ مہربانی رہنمائی فرمائیے
رب ھب لی من لدنک ذریۃ طیبۃ۔
اس دعا کا ورد کرۓ۔ ان شآء اللہ مراد پوری ہوگی۔
اور أعمال قرآنی میں ایک عمل لکھا ہے۔
دو انڈے ابال کر ایک پر آیت والسماء بنیناھا بأید و انا لموسؤن۔
اور دوسرے انڈے پر والارض فرشناھا ۔۔۔۔۔ فنعم الماھدون۔
پہلا انڈا مرد اور دوسرا انڈا عورت کھاۓ۔
اور یہ عمل ہم بستری کے وقت کریں۔
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نوراللہ مرقدہ کی کتاب ہے اعمال قرآنی۔ اسی میں ہے یہ عمل
واللہ اعلم بالصواب۔

ایمان نہ ہو تو شرم وحیا بھی ختم ہو جاتی ہے پھر جو چاہے کرو ۔ کیا قرآن اس لیے نازل ہوا رھا کہ مرد وعرت کو اولاد سے نوازے یا ہدایت کے لیے ؟؟
ReplyDeleteاشرف علی تھانوی کو عالم کہنا بھی علم کی توہین ہے ۔
دوسروں کو اپنی تعویذات سے اولاد پیدا ہونے کی گرنٹی دینے والا خود دنیا سے بے اولاد گیا
فَاعْتَبِرُوا يَا أُولِي الْأَبْصَارِ
پس اے آنکھوں والو! عبرت حاصل کرو