مولانا ڈاکٹر سعید الرحمن الأعظمی ندوی؛ ایک نظر میں
عالم اسلام کے عظیم دینی مرکز
دارالعلوم ندوة العلماء لکھنؤ انڈیا کے موجودہ مہتمم ( پرنسپل) کا ایک مختصر تعارف

نام: مولانا ڈاکٹر سعید الرحمن الأعظمی ندوی
ولدیت: حضرت مولانا محمد ایوب اعظمی رحمۃ اللہ علیہ (سابق شیخ الحدیث جامعہ تعلیم الدین ڈابھیل گجرات)
تاریخ ولادت: 14 مئی 1934ء اعظم گڑھ
تعلیم: عالمیت و فضیلت جامعہ مفتاح العلوم مئو
فضیلت و تخصص ادب و تکمیل ادب دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ
زیر تربیت: شیخ العرب والعجم مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابوالحسن علی حسنی ندوی رحمتہ اللہ علیہ
تدریب کلیۃ المعلمين بغداد یونیورسٹی، عراق
زیر تربیت: علامہ محمد تقی الدین ہلالی مراکشی رحمۃ اللہ علیہ
ڈاکٹریٹ بر عنوان: "شعراء الرسول فی ضوء الواقع والقریض"
زیر نگرانی: شیخ المشائخ مرشدالامت حضرت اقدس مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی دامت برکاتہم العالیہ (ناظم ندوةالعلماء لکھنؤ انڈیا وصدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ)

سلسلہ بیعت وسلوک واجازت بیعت:
حضرت مولانا ڈاکٹر سعیدالرحمن اعظمی ندوی دامت برکاتہم مہتمم دارالعلوم ندوة العلماء لکھنو انڈیا کو شیخ طریقت جانشین مفکراسلام مرشدالامت حضرت اقدس مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی دامت برکاتہم العالیہ ناظم ندوة العلماء لکھنؤ نے 18 رمضان المبارک و 3/جون 2018 بروز اتوار بمقام مہمان خانہ دارالعلوم ندوة العلماء لکھنو میں اپنے تمام سلاسل تصوف میں اجازت بیعت و خلافت سے نوازا ہے
واضح ہو کہ حضرت مولانا ڈاکٹر سعیدالرحمن اعظمی ندوی دامت برکاتہم کو شیخ طریقت جانشین مفکراسلام مرشدالامت حضرت اقدس مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی دامت برکاتہم العالیہ نے رمضان شروع ہونے سے کافی دن پہلے مجاز صحبت بنایا
پھر اس کے بعد رمضان شروع ہونے کے کچھ دن بعد حضرت مولانا سعیدالرحمن اعظمی ندوی مذظلہ مرشدالامت حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی دامت برکاتہم العالیہ سے بیعت ہوگئے تھے پھر اس کے 17دن کے بعد آپ کو اپنے تمام سلاسل تصوف سے اجازت بیعت عطا کردی
علمی و انتظامی مشغولیات مرحلہ وار:
استاد دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ 1955ء تا حال
شریک ادارت بوقت اجراء پندرہ روزہ ماہنامہ "الرائد" 1959ء
چیف ایڈیٹر ماہنامہ البعث الاسلامی ندوة العلماء 1979ءھ
نائب نگران اعلی پندرہ روزہ الرائد، ندوۃ العلماء
مشرف اداری دارالعلوم ندوۃ العلماء 1991 تا 1993ء
صدر شعبہ عربی دارالعلوم ندوۃ العلماء 1993ء تا 1999
مہتمم دارالعلوم ندوۃ العلماء 2000ء تا حال
ممبر تاسیسی عالمی رابطہ ادب اسلامی 1984ء
نائب صدر دینی و تعلیمی کونسل اتر پردیش
سابق چانسلر انٹیگرل یونیورسٹی لکھنؤ
ناظم اعلی معہد الفردوس الرحمانی دوبگا لکھنؤ
سرپرست جامعۃ المؤمنات الاسلامیۃ دوبگا لکھنؤ
مشرف الجامعہ جامعہ ام الخیر نسواں ( دارالیتامی) ہردوئی روڈ لکھنؤ
امام و خطیب جامع مسجد دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ
رکن مسلم پرسنل لا بورڈ
رکن دارالمصنفین اعظم گڑھ
رکن مجلس مشاورت دارالعلوم وقف دیوبند دیوبند انڈیا
...........

سعید الرحمن اعظمی ندوی بن محمد ایوب اعظمی
زبان و ادب کے ماہر، ناقد، ادیب، صحافی اور دار العلوم ندوۃ العلماء کے مہتمم اور انٹیگرل یونیورسٹی، لکھنؤ کے چانسلر ہیں۔ اس کے علاوہ عربی ماہنامہ مجلۃ البعث الاسلامی کی تاسیس میں بھی سید محمد الحسنی کے ساتھ شریک رہے۔ مئو ناتھ بھجن، اتر پردیش میں ولادت ہوئی، مدرسہ مفتاح العلوم، مئو میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد دار العلوم ندوۃ العلماء سے ادب عربی میں تخصص کیا۔ اس کے بعد دار العلوم ندوۃ العلماء میں بحیثیت استاذ ادب عربی مقرر ہوئے۔1958 ء میں عربی زبان و ادب کے ماہر ڈاکٹر تقی الدین ہلالی مراکشی سے بغداد میں جاکر استفادہ کیا۔ 1993ء سے 1999ء تک دار العلوم ندوۃ العلماء کے کلیۃ اللغۃ العربیۃ و آدابہا کے عمید رہے۔ 2000ء سے دار العلوم ندوۃ العلماء کے مہتمم ہیں۔ عربی زبان کے خطیب اور قلم کار ہیں۔

No comments:
Post a Comment