روزی کے دروازے کھولنے والا وظیفہ
فجر کی نماز با جماعت ادا کریں، نماز کے بعد ذکر اذکار وتسبیحات سے فارغ ہونے کے بعد ایک مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھیں۔
پھر یہ اشعار پڑھیں:
اصبحت للہ ضیفا
واللہ للضیف یغنی
احسنت باللہ ظنا
ان یکشف السوء عنی
یا عالم السر منی
لا تھتک الستر عنی
واللہ للضیف یغنی
احسنت باللہ ظنا
ان یکشف السوء عنی
یا عالم السر منی
لا تھتک الستر عنی
پھر 33 مرتبہ یہ الفاظ کہیں:
یا اللہ یا ارحم الراحمین یا ذا الجلال والاکرام اسئلک من فضلک العظیم
اخیر میں پھر ایک مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھیں
No comments:
Post a Comment