جنازے کے بعد اجتماعی دعا
حضرت جی
السلام علیکم ہمارے ایک امام صاحب جنازے کا سلام پھیر کر اجتماعی دعا منگواتے ھیں. یہ کیسا ہے؟

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الجواب وباللہ التوفیق
جنازہ خود دعا ہے. اسکے بعد دعا کرنا سنت سے ثابت نہیں۔ تاخیر کی وجہ سے میت کے لئے بعد نماز جنازہ اجتماعی دعا ممنوع ہے۔
اذا فرغ من الصلوۃ لا یقوم بالدعا۔ (خلاصہ الفتاویٰ :1/225)
......
جنازے کے بعد اجتماعی دعا ۔ بدعت سے بچنا فرقہ واریت نہیں

No comments:
Post a Comment