Saturday 11 August 2018

سعودی عرب؛ ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا Saudi Arabia; Zul Hijjah moon sighted

سعودی عرب؛ ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا

Saudi Arabia; Zul Hijjah moon sighted

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق اتوار 12 اگست کو ذوالحجہ کی پہلی تاریخ ہے۔
سعودی عرب میں عید الاضحیٰ منگل 21 اگست کو ہوگی۔ اس سے ایک روز پہلے بروز  پیر 20 اگست کو یوم عرفہ ہوگا اور حجاج کرام حج کا رکنِ اعظم ادا کریں گے۔
ذو الحجہ اسلامی کیلنڈر یعنی قمری سال کا بارھواں اور آخری مہینہ ہے۔
سعودیہ میں چاند کا اعلان کردیا گیا ..

No comments:

Post a Comment