Wednesday, 1 August 2018

میواتیوں کی شان

میواتیوں کی شان
میوات بھارت سے منسوب ہیں۔ یہ لوگ بھی پہلے ہندو تھے- ان کو حضرت معین الدین چشتی رحمہ اللہ نے مسلمان کیا ان کا مشہور اور معروف شہر الور ہے- ان کے کئی گوت ہیں جن میں کچھ مشہور گوت "دیھنگل، چھرکلوت، پاھت، گھٹلیا (یعنی گھاٹی گاؤں سے ہے)، باگھوڑیا رائبیا، راجپوت، منناکا (منییا)، مونڈپریا، موسم پریا، کل تاج پریا، دوھلی کا، پتھروڑیا، بھوتکا اور ڈاڈھیکا وغیرہ ہے-‎ یہ لوگ اپنے نام سنگھ رام وغیرہ سے رکھتے تھے لیکن اب یہ لوگ اپنے نام اسلام سے منسوب رکھتے ہیں - پہلے میواتی لوگ اپنے ماں باپ کے کہے پر شادی کرتے تھے- ان میں سے کچھ لوگ تقسیم برصغیر کے وقت پاکستان ہجرت کرگئے کچھ رہ گئے- جو پاکستان کے سرحدی اضلاع میں جابسے۔ ان اضلاع میں سیالکوٹ۔ نارووال قصور اور اکاڑہ شامل هیں جو لوگ ہجرت کرگئے وہ واپس جانے کے خواب دیکھتے تھے، ‎وہ خواب دیکھتے رہ گئے۔
میواتیوں کی شان

No comments:

Post a Comment