Tuesday 7 August 2018

بدزبانی کبھی دلیل کی متبادل ہوئی ہے؟

بدزبانی  کبھی دلیل کی متبادل ہوئی ہے؟
بعض لوگ اپنی جہالت و نادانی کے باعث تہذیب وشائستگی سے کچھ یوں نابلد رہتے ہیں
کہ غصہ کے وقت ہرزہ گوئی اور فحش زبان استعمال کرنے لگتے ہیں
(وقت) ضروت غصہ بھی ہوئو !لیکن عقل و دانش کے ساتھ، نہ کہ نفسانیت جیسی حماقت کی آمیزش کے ساتھ دوسروں پہ ناگواری کا اظہار بھی کرو لیکن بلاوجہ نہیں!
بدزبانی و فحش گوئی کبھی دلیل کی متبادل ہوئی ہے
نہ گالم گلوچ و فحش گوئی سے کسی کے قدر و منزلت میں کبھی اضافہ ہوا ہے
شکیل منصور القاسمی

No comments:

Post a Comment