Sunday 13 September 2015

شرح مثنوی

www.bhatkallys.com
تازہ پیشکش

شرح مثنوی ۔ 1- اعرابی کا قصہ   بیان و آواز : مولانا  سلیم الدین شمسی رحمۃ اللہ علیہ
http://www.bhatkallys.com/audio/1/?sermon_id=3582
شرح مثنوی – 2 – شیبان چرواہا   بیان و آواز : مولانا سلیم الدین شمسی رحمۃ اللہ علیہ
http://www.bhatkallys.com/audio/1/?sermon_id=3583
شمسی صاحب کے دیگر بیانات کی لنک
http://www.bhatkallys.com/audio/1/?preacher=116&service=0&series=0
ایک زمانے میں واعظ حضرات کے بیانات میں مولانا روم کی مثنوی کے اشعار کا استعمال بہت عام تھا ۔ انہیں مخصوص لئے میں پیش کیا جاتا تھا ۔ مشہور ہے کہ پڑھنے کا یہ انداز اپنے دور کے مشہور واعظ مولانا شاہ سلیمان پھلواری رحمۃ اللہ علیہ سے رائج ہوا تھا۔ مولانا سلیم الدین شمسی رحمۃ اللہ علیہ  1960 اور1970 کی دہائی میں مثنوی کی حکایات کا انتخاب پیش کیا تھا ۔ ہمارے ارکائیوز میں مولانا مرحوم کی بیان کردہ ایک سو حکایات محفوظ ہیں جنہیں بیان و آواز کے ایک قیمتی سرمایہ کی حیثیت سے سلسلہ وار پیش کیا جارہاہے اس امید کے ساتھ کے احباب کو یہ سلسلہ پسند آئے گ
واضح رہے کہ ایپل اسٹور اور گوگل پلے پر ہماری ایپ Urduaudio کے نام سے دستیاب ہے
Bhatkallys Updates
00919008175269

No comments:

Post a Comment