ضلع گو تم بدھ نگر میں واقع کنا ونی کا لو نی جا معہُ عر بیہ خلفا ئے راشدین کا تعلیمی افتتا حی پروگرام کا انعقا د کیا گیا ۔پروگرام کی صدارت مولا نا اعجا ز احمد خا ں رزاقی صدر آ ل انڈیا علما ءکونسل و ضلع صدر سما جوادی پا رٹی جبکہ نظا مت کے فرا ئض قا ری شمیم احمد نے بخوبی انجا م دئے ۔مولا نا اعجا ز احمد رزاقی نے طلبہ کو نصیحت کرتے ہو ئے کہا کہ علم دین حا صل کرنے میں پوری توانا ئی صرف کریں تبھی آ پ علم دین حا صل کر کے اپنے والدین اور استا ذ کا نا م روشن کر سکتے ہیں ۔اس موقع پر تقرےبا پچا س طلبہ نے علما ئے کرام کی مو جودگی میں تلا وت کلا م پا ک اور حمدو نعت ُسے مہما نو ں کے دلو ں کو منور کر دیا ۔ وا ضح ہو کہ کنا و نی کا لو نی کا یہ مثا لی ادارہ ہے جو تعلیم و تر بیت کی اعلی خد مت انجا م دے رہا ہے ۔پر وگرام میں مہما ن خصوصی کے طو ر پر مولا نا غیو ر احمد قا سمی مو جو د تھے۔ مولا نا نے کہا کہ طلبہ ا خلاص نیت کیسا تھ علم دین حا صل کریں ۔ مولانا غیور احمد قا سمی نے مزید کہا کہ بڑے افسوس کا مقا م ہے اس دور جدید میں مسلم کمیونٹی اپنے بچوںکو دین تعلیم سے دور رکھ رہی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ اسلا م عصری تعلیم کو منع نہیں کر تا لےکن اس بات پر زور دیتا ہے کہ دینی تعلیم ضرور حا صل کر یں ۔ پر وگرا م میں ریا ض الدین ،اقبال سےفی ،عرفا ن سےفی ،مو لا نا محمد الطا ف ، حا فظ محمد خا لد ،قا ری سلیما ن قا سمی ، قا ری حفا ظ الدین ،قا ری عبدالروف اور قاری مصطفےٰ وغیرہ بطور خا ص موجود تھے ۔اخیر میں مولانا غیور احمد قا سمی کی دعا پر پر وگرام کا اختتا م ہو ا۔
مولا نا غیور احمد قا سمی ، مولا نا محمد الطا ف ،قا ری سلیما ن قا سمی وغیر ہ جبکہ مو لا نا اعجا ز احمد خا ن رزاقی تقریر کر تے ہو ئے ۔ |
No comments:
Post a Comment