1) شاہ عبداللہ کے جنازے کو خود کندھا دیا تدفین و تکفین کی سادگی کو دیکھ کر 500 چینیوں نے اسلام قبول کیا۔
----------
2) جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ اور دیگر تمام جامعات میں اونچے عہدوں پر اہل علم کو نامزد کیا۔
----------
3) تمام وزرات اور اہم تعیینات سے نا اھل اور امریکہ نوازوں کو ہٹا کر قابل لوگوں کو نامزد کیا۔ اتنے بڑے پیمانے کی ردو بدل پہلی دفعہ ہوئی جس میں "توجیری" پلانٹد شخص جو شاہ عبد اللہ کا اپر ہینڈ تھا کی چھٹی شامل ہے!
---------
4) خود قرآن کا حافظ اور قاری ہے اور تمام عرب بالخصوص حرمین میں تعلیم قرآنی کو خصوصی توجہ دی۔
---------
5) دنیا کے سو کالڈ طاقتور ترین شخص اوباما کو یہ باور کرایا کہ تجھ سے اوپر بھی ایک ذات ہے جس کے ہم غلام ہیں اور عصر کی نماز کیلئے نکل کھڑا ہوا۔
---------
6) مشعل اوباما اور دیگر لومڑیوں سے ہاتھ ملانے والی رسم بد کا خود اور دیگر تمام عہدے داران سے خاتمہ کروایا۔
----------
7) حرمین شریفین کی توسیع و تزئین اور حجاج کیلئے سھولیات کے بے پناہ راستے کھول دئیے۔
----------
8) بادشاہ بننے کے بعد عام مسلمانوں کے ساتھ بیت اللہ کا طواف کیا۔
----------
9) عقیدت میں ہاتھ چومنے والے شخص کو منع کر کے ایک غلط کام کو روکنے اور اپنی عاجزی کا عملی نمونہ پیش کیا۔
-----------
10) کرین گرنے سے شہید ہونے والے تمام حجاج کے لواحقین کو تین لاکھ ریال فی شہادت دے کر جذبہ انسانیت کا عظیم درس دیا۔
-----------
11) بن لادن گروپ جن کی کرین تھی اس مکمل کمپنی کو فارغ کر کے حجاج کی وقعت و قدر کو اجاگر کیا۔ (ابھی مکمل تصدیق نہیں ہوئی)
----------
12) خارجی سیاست اور امریکی دوستانوں سے قطع نظر داخلی سیاست کی ایسی پختگی کو فروغ دیا کہ امریکہ ٹل لگانے کے باوجود نصاب کا ایک لفظ نہیں بدل سکا اور اس کے تمام سفارتکاروں کی حیثیت سواۓ ڈمی کے کچھ نہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
13) برسر اقتدار آتے ہی حرمین میں قاری عبد الرحمان الحذیفی و قاری سعود الشریم حفظھما اللہ سے اصل نھج جھاد اور خروج پر خطبات کا کہا اور تمام جھادی و علمی شخصیات کو جیلوں سے رہائی عطا کی جن میں شیخ دکتور علی العریفی حفظہ اللہ سر فہرست ہیں۔

No comments:
Post a Comment